• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

پاکستانی فوج عسکریت پسندوں کو کشمیر گھسنے میں مدد کرتی ہیں ، فوج

Online Editor by Online Editor
2023-09-16
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
پاکستانی فوج عسکریت پسندوں کو کشمیر گھسنے میں مدد کرتی ہیں ، فوج
FacebookTwitterWhatsappEmail

بارہمولہ: جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی علاقے اوڑی کے گاؤں ہتلنگا میں فوج نے ایک درندازی کی کوشش کو نکام بناتے ہوئے تین عدم شناخت عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ اس دوران فوج نے تلاشی کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا ہے۔
اس سلسلے میں بارہمولہ میں فوج نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا اور اس دراندازی کے بارے میں پوری بریفنگ دی۔پریس کانفرنس کے دوران فوج کی 161 بریگیڈ کے بریگیڈیئر پی ایم ایس ڈیلون نے کہا کہ سردی علاقے اوڑی کے ہتلنگا علاقہ میں سکیورٹی فورسز کو انٹیلی جنس ایجنسی سے عسکریت پسندوں کی جانب سے دراندازی کرنے کی اطلاع ملی تھی۔اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز متحرک ہوئے اور سرحد پر باریک بینی سے نظر رکھے ہوئے تھے۔
انہوں نے کہا کہ ہفتہ کے روز صبح 6:40 پر فوجی اہلکاروں کو ایل او سی کے ہتلنگا علاقہ میں 3 سے چار دراندازوں کی نقل وحمل دیکھے کو ملی۔ انہوں نے کہا کہ اس دروان یہاں موسم پورا خراب تھا اور یہاں کافی دھند تھی۔انہوں نے کہا کہ متحرک فوج نے ان دراندازون پر فائرنگ کی اور اس دوران گولیوں کا تبادلہ تقربیاً 8:30بجے تک رہا اور اس کارروائی میں ایک درانداز مار گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران دو دراندازوں نے پہلے کی پوزیشن تبدیل کی جس کے بعد فوج نے دوبارہ ان پر حملہ کیا اور تقربیاً 9:15 پر فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا اور یہ فائرنگ آدھے گھنٹے تک جاری رہی۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک اور درانداز مارا گیا جبکہ دوسر زخمی ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ تیسرے زخمی دراندار نے پاکستانی فوج کی مدد سے سرحد پار نہ کرسکے اور لگتا ہے کہ اس کی لاش پاکستان کے علاقہ میں پڑے ہوگی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان فوج لگاتار اوڑی علاقے سے عسکریت پسندوں کو یہاں کہ طرف بیجھنے کی کوشش کرتا ہے لیکن بھارتی فوج انہیں یہ کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔انہوں نے کہا کہ دو دراندازوں کی لاشیں فوج نے برآمد کی اور علاقہ میں فوج نے تقربیاً ڈھائی بجے تک سرچ آپریشن چلایا۔ اس دوران فوج نے ہلاک ہوئے عسکریت پسندوں کے قبضے سے دو رائفلیں ، گرینیڈ ، پاکستانی کرانسی ، بھارتی کرینسی اور تقریباً 5 کلو آئی ای ڈی برآمد کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس تصادم میں جموں کشمیر پولیس کے ساتھ ساتھ دیگر فورسز نے شمولیت کی اور اس آپریشن کو کامیابی سے انجام دیا۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شمالی فوج کے کمانڈر نے جاری کوکرناگ انکاؤنٹر کی آپریشنل صورتحال کا جائزہ لیا

Next Post

کمشنر برائے معذوری نے کپواڑہ میں معذوروں پر ضلعی جائزہ میٹنگ کی قیادت کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
کمشنر برائے معذوری نے کپواڑہ میں معذوروں پر ضلعی جائزہ میٹنگ کی قیادت کی

کمشنر برائے معذوری نے کپواڑہ میں معذوروں پر ضلعی جائزہ میٹنگ کی قیادت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan