• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

عمرعبداللہ کی اسمبلی انتخابات پر منوج سنہا پر نکتہ چینی

Online Editor by Online Editor
2023-09-19
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
عمر عبداللہ علیحدہ زوجہ کو ڈیڑھ لاکھ روپے ماہانہ ادا کرے، دہلی ہائی کورٹ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ایک تقریب کے دوران دعویٰ کیا کہ غیر جانبدارانہ سروے کر کے دیکھیں، تو پتہ چلے گا کہ مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی 80 فیصد آبادی انتخابات کے حق میں نہیں ہے۔ ایل جی کے اس بیان پر منگل کے روز جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے اُن کے بیان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے منوج سنہا کو ‘جموں و کشمیر کا نیا راجا’ قرار دیا۔ سماجی رابطہ ویب سائٹ ایکس پر منوج سنہا کے اس بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے عمر اللہ نے لکھا کہ "جموں و کشمیر کے نئے راجا سے ملو جو بے تاج حکمران رہنے کے لیے اس قدر بے چین ہیں کہ اب وہ اسمبلی انتخابات کروانے پر آمادہ نہیں ہیں، وہ اپنی رضامندی کا جواز پیش کرنے کے لیے سروے کرانا چاہ رہے ہیں۔

انہوں  نے اپنے ایکس کے پوسٹ میں مزید لکھا کہ "بھارت واقعی جمہوریت کی ماں ہے اور ہم جموں و کشمیر میں اس کے یتیم بچے ہیں۔ شاید یہی منطق ہے کہ بی جے پی نے ملک بھر میں انتخابات کو روکنے کے لیے اس طرح کے حربے کا استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کوکرناگ انکاؤنٹر ختم،عزیر خان ہلاک

Next Post

شوپیاں میں بھتہ خور خاتون گرفتار، نقدی رقم بر آمد:پولیس

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے: پولیس

شوپیاں میں بھتہ خور خاتون گرفتار، نقدی رقم بر آمد:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan