• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

اننت ناگ کے گڈول جنگل علاقے میں ملی ٹنسی مخالف آپریشن اختتام پذیر:فوج

Online Editor by Online Editor
2023-09-20
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سم تھن بجبہاڑہ میں جاری تصادم میں ایک عدم شناخت ملی ٹینٹ ہلاک ، آپریشن ہنوز جاری :پولیس
FacebookTwitterWhatsappEmail

سریگر، 20 ستمبر:

فوج کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے گڈول کوکرناگ کے گھنے جنگل علاقے میں 7 دنوں تک جاری رہنے والا ملی ٹنسی مخالف آپریشن بدھ کے روز اختتام پذیر ہوا اس آپریشن کے دوران ایک فوجی کرنل، ایک میجر، ایک ڈی ایس پی اور لشکر طیبہ کے ایک کمانڈر سمیت کم سے کم 6 افراد جاں بحق ہوگئے آپریشن کے کے پہلے روز یعنی 13 ستمبر کو ہی جنگجوئوں کی اندھا ھند فائرنگ کے نتیجے میں فوجی کرنل منپریت سنگھ، میجر آشیش دھونک اور ڈی ایس پی ہمایوں بٹ جاں بحق ہوئے تھے۔

سری نگر نشین فوج کی چنار کور نے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘دہشت گردوں کی موجودگی کے متعلق اطلاع موصول ہونے پر فوج اور جموں وکشمیر پولیس کی ایک ٹیم نے اننت ناگ کے گڈول علاقے میں 13 ستمبر سے 19 ستمبر تک مشترکہ آپریشن چلایا’۔

انہوں نے کہا: ‘طرفین کے درمیان 13 ستمبر کو پہلا رابطہ ہوا جس کے نتیجے میں تصادم آرائی شروع ہوئی اور آپریشن بھی طویل ہوا جو 19 ستمبر تک جاری رہا’۔فوج نے پوسٹ میں کہا: ‘اس آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو مار گرایا گیا جن کی تحویل سے 2 اے کے 47 رائفلیں، 1 پستول اور دوسرا جنگی سامان بر آمد کیا گیا’۔

پوسٹ میں کہا گیا: ‘چنار کور کرنل منپریت سنگھ، ڈی ایس پی ہمایوں بٹ اور میجر آشیش دھونک اور سپاہی پردیپ سنگھ کی اعلیٰ بہادری اور عظیم قربانی کو سلام پیش کرتی ہے جنہوں نے فوج اور پولیس کی کی اعلیٰ روایات کے مطابق قوم کی خدمت میں اپنی جانیں نچھاور کیں’۔

پوسٹ کے مطابق مشترکہ آپریشن اختتام پذیر ہوا ہے۔قابل ذکر ہے کہ اے ڈی جی پی وجے کمار کو منگل کے روز جب اس آپریشن کے اختتام پذیر ہونے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ فی الحال تلاشی آپریشن جاری رہے گا۔

انہوں نے بتایا کہ تصادم کی جگہ اور اردگرد علاقوں میں بارودی شیل بکھرے پڑے ہوئے ہیں جس کے پیش نظر لوگوں سے تلقین کی جاتی ہیں کہ وہ جنگل میں جانے سے فی الحال گریز کریں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

رام بن کے ہنجہال پہاڑی علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے کم سے کم 40 مویشی ہلاک

Next Post

مودی حکومت نے ہندوستان کے خلائی پروگرام کی کامیابی کیلئے سازگار ماحول بنایا۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
مودی حکومت نے ہندوستان کے خلائی پروگرام کی کامیابی کیلئے سازگار ماحول بنایا۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

مودی حکومت نے ہندوستان کے خلائی پروگرام کی کامیابی کیلئے سازگار ماحول بنایا۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan