• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

مرکز کی جا نب سے ہینڈی کرافٹ محکمہ کوایک ہزار 404کروڑروپے تین برسوں کے دوران فراہم کئے گئے

Online Editor by Online Editor
2023-09-21
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
مرکز کی جا نب سے ہینڈی کرافٹ محکمہ کوایک ہزار 404کروڑروپے تین برسوں کے دوران فراہم کئے گئے
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/ :جی ٹونٹی کانفرنس نے جموں وکشمیرمیں درآمداد برآمداد کونئی جہت دی ہے پچھلے دو برسوں کے دوران ایکسپورٹ کی صورت میںایک ہزار ایک سو 16کروڑ34لاکھ کاکاروبار دنیاکے ممالک کے ساتھ ہوا ۔جموںو کشمیرمیں شالبافی ،قالین بافی ،پیپرمعاشی ،نمدہ سازی کونئی روح مل گئی ہے ۔چین سٹچ نے دوبرسوںکے دوران 3500کروڑروپے کاکاروبارکیاہے ۔
جموںو کشمیرمیں گھریلوں صنعتوں خاص کرہینڈی کرافٹس کی مصنوعات کو فروغ دینے کے لئے مرکزی سرکار نے تین برسوں کے دوران ایک ہزا ر404کروڑ 19لاکھ روپے امداد کی صور ت میں فراہم کئے او رامدادی رقم کے خاطرخواہ نتائج سامنے آنے لگے ہے ۔2020-21-22میں جموں وکشمیرسرکار نے ہینڈی کرافٹس کوبین الاقوامی بازار فراہم کرنے کافیصلہ کیا اور کئی مصنوعات کوجی آئی ٹیکنگ کے زمرے میں لے لیاجسکے نتیجے میں کئی مصنوعات کوبین الاقوامی بازارمیں پذ رائے حاصل ہوئی ۔سرکاری اعدادشمار کے مطابق دنیامیں کشمیر قالین ،شالبافی، نمدہ سازی ،چین سٹچ،پیپرمعاشی ،وڈکارونگ کو اہمیت کاحامل سمجھاجارہاہے او رپچھلے دو برسوں کے دوران وادی کشمیرمیں شالباقی قالین بافی نے ایک ہزار ایک سو 16 کروڑ34لاکھ کاکاروبا رکیاسرکاری اعدادشمارکے مطابق چین سٹچ اوردوسری مصنوعات نے بھی بین اقوامی بازارمیں اپنی پہچان قائم کی جسکے نتیجے میں 350کروڑ کااکسپورٹ ہوا ہے۔ جموںو کشمیرسرکار کے مطابق سرینگر میں جی ٹونٹی دوروزہ کانفرنس نے جموں وکشمیرکی تجار ت درآمداداور برآمداد کوایک نئی جہت دی ہے ۔
اب کئی ممالک جموں وکشمیر کی طرف متوجہ ہورہے ہےںاورکشمیرمیں تیار ہونے والی مصنوعات کوخریدنے اور اسمیں دلچسپی لینے لگے ہے ۔مرکزی سرکار نے تین برسوں کے دوران ہینڈی کرافٹس محکمہ کوایک ہزار 404کروڑ 19لاکھ رو پے مددکی صورت میںفراہم کئے جسکے نتیجے میں گھریلوں دستکاری پھر سے فروغ پانے لگی ہے او رسرکار کواُمید ہے کہ آنے والے دوبرسوں میں ہینڈی کرافٹس سے تیار کی جانے والی مصنوعات دنیاکے لئے توجہ کامرکز بنے گی ۔سرکار کے مطابق بڑی تعدا دمیں لوگ اب گھریلوں دستکاری کی طرف متوجہ ہونے لگے ہے او رسرکارنے ان کے لئے کئی طرح کی اسکیموں کوبروئے کارلایاہے تاکہ وہ اپنی ٹانگوں پرکھڑاہوسکے ۔سرکار کے مطابق درآمداد اوبرآمدا دکے توازن کوبرقراررکھنے کے لئے اقدامات اٹھائے جارہے ہےں او رجموںو کشمیرمیں بے روزگاری کے خاتمے کے لئے گھریلوں دستکاری کوفروغ دیناوقت کی اہم ضرورت ہے ۔بڑی تعدادمیں نوجوان اب ملکی او ربین اقوامی سطح پراپنے کاروبارکو فروغ دیناچاہتے ہے او راس سلسلے میں ہنڈی کرافٹس محکمہ انہیں ہرطرح کی جانکاری فراہم کرنے میں لگاہوا ہے ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

وادی کشمیر میں دہشت گردی کا شکار خاندان انصاف کے منتظر

Next Post

کیا دیہی علاقوں کی لڑکیوں کو تعلیم کا حق نہیں ہے؟

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
کیا دیہی علاقوں کی لڑکیوں کو تعلیم کا حق نہیں ہے؟

کیا دیہی علاقوں کی لڑکیوں کو تعلیم کا حق نہیں ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan