• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

پلوامہ۔ ملک دشمن سرگرمیوں کی پاداش میں فیس بک ایڈمن گرفتار: پولیس

Online Editor by Online Editor
2023-09-21
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
پلوامہ۔ ملک دشمن سرگرمیوں کی پاداش میں فیس بک ایڈمن گرفتار: پولیس
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 21ستمبر:
) جنوبی کشمیر کے پلوامہ میں پولیس نے ایک سوشل میڈیا صارف کو ملک دشمن سرگرمیوں کی پاداش میں گرفتار کیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص فیس بک پیج ’پلوامہ نیوز‘ کے ذریعے دہشت گرد سرگرمیوں کی تشہیر کرنے اور عام لوگوں کو تشدد پر اکسانے کا کا کام کررہا تھا۔
ترجمان نے بتایا کہ پولیس کی نوٹس میں یہ معاملہ سامنے آیا کہ ’پلوامہ نیوز‘ کے نام سے ایک جعلی سوشل میڈیا اکاونٹ چلا یا جارہا ہے اور اس نے کوکر ناگ تصادم میں مارے گئے دہشت گردوں کی ویڈیوز اور تصاویر اپ لوڈ کیں ہیں۔
انہوں نے کہاکہ مذکورہ فیس بک پیج دہشت گرد سرگرمیوں کو فروغ دینے اور عوام میں خوف ہراس پھیلانے کے لئے تشکیل دیا گیا تھا جس سے ملک کی یکجہتی ، سالمیت اور خود مختیاری کو شدید خطرات لاحق ہو گئے تھے۔پولیس نے اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر 98کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔
موصوف ترجمان کے مطابق تحقیقات کے دوران فیس بک پیج پلوامہ نیوز کے ایڈمن کی شناخت عاشق احمد خان ولد بشیر احمد خان ساکن نلورہ خان محلہ کے بطور ہوئی اور اس کی فوری طورپر گرفتاری عمل میں لائی گئی ۔
پولیس نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ چوکس رہیں اور ایسے شر پسندوں کو پکڑنے کی خاطر پولیس کو اپنا دست تعاون فراہم کریں۔انہوں نے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہم سبھی ایک صف میں کھڑے ہیں اور تمام شہریوں کے پر امن ، محفوظ اور خوشحال مستقبل کے لئے کوشاں ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سابق وزیر اور عوامی وفود نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

Next Post

ربیع الاول : نبی ﷺ کی ولادت کا مہینہ 

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
ربیع الاول : نبی ﷺ کی ولادت کا مہینہ 

ربیع الاول : نبی ﷺ کی ولادت کا مہینہ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan