• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

جموں و کشمیر میں کوبرا کمانڈوز تعینات کرنے کا فیصلہ

Online Editor by Online Editor
2023-09-28
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
جموں و کشمیر میں کوبرا کمانڈوز تعینات کرنے کا فیصلہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی: سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) نے مستقبل میں کوکرناگ جیسے حملوں کو ناکام بنانے کے لیے سیکورٹی فورسز کی مدد کی خاطر کشمیر میں 100 خصوصی تربیت یافتہ کوبرا کمانڈوز کو تعینات کیا ہے۔ سی آر پی ایف کے ایک سینیئر اہلکار نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ کوبرا کمانڈوز عسکریت پسندانہ حملوں بالخصوص وادی کے پہاڑی اور گھنے جنگلاتی علاقوں میں ہونے والے ممکنہ حملوں کو روکنے میں سیکورٹی فورسز کی مدد کریں گے۔ اہلکار نے مزید کہا کہ "کوبرا کمانڈوز دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کی مدد کریں گے، اگر ضروری ہوا تو کوبرا کمانڈوز بھی عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی شروع کریں گے‘‘۔
پاکستان میں مقیم دہشت گردوں کی جانب سے کشمیر میں سیکیورٹی فورسز پر جنگلاتی علاقوں سے حملہ کرنے کی حکمت عملی میں تبدیلی کے بعد حکومت نے کوبرا کمانڈوز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سی آر پی ایف کی کوبرا بٹالین کو خصوصا جنگل اور گوریلا جنگ کی تربیت دی جاتی ہے۔ کوبرا بٹالین کا زیادہ تر نکسلیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ کے گھنے جنگل سے اس ماہ کے شروع میں لشکر طیبہ کے عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں ایک کرنل اور فوج کے ایک میجر سمیت چار سیکورٹی اہلکار اور جموں و کشمیر کے ایک ڈی ایس پی کی ہلاکتیں ہوئیں ہیں۔
سی آر پی ایف عہدیدار نے کہا کہ جموں و کشمیر میں 71 غیر ملکیوں سمیت کم از کم 111 عسکریت پسند سرگرم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیم فوجی دستوں نے کشمیر کے حساس علاقوں میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لئے انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں اور گشت کو تیز کر دیا ہے۔ عہدیدار نے مزید کہا کہ "جموں و کشمیر میں فی الحال 111 عسکریت پسند سرگرم ہیں جن میں 71 غیر ملکی عسکریت پسند اور 40 مقامی عسکریت پسند شامل ہیں”۔
انہوں نے کہا کہ 2022 میں وادی کشمیر میں 55 مقامی عسکریت پسند اور 82 غیر ملکی عسکریت پسندوں سمیت 137 عسکریت پسند سرگرم تھے۔ سکیوریٹی فورسز کی جانب سے کیے گئے آپریشن کی تفصیلات بتاتے ہوئے اہلکار نے کہا کہ 2023 میں اب تک 47 عسکریت پسندوں بشمول 9 مقامی عسکریت پسندوں اور 38 غیر ملکی عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

میر واعظ عمرفاروق ،نئے سیاسی راستوں کی تلاش ناگزیر

Next Post

مستقبل قریب میں پارلیمانی انتخابات کے بغیر کوئی اور الیکشن ہوتا نظر نہیں آرہاہے: عمر عبداللہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
مستقبل قریب میں پارلیمانی انتخابات کے بغیر کوئی اور الیکشن ہوتا نظر نہیں آرہاہے: عمر عبداللہ

مستقبل قریب میں پارلیمانی انتخابات کے بغیر کوئی اور الیکشن ہوتا نظر نہیں آرہاہے: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan