• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے ڈل جھیل پر سوچھتا کیلئے شہریوں کی زیر قیادت ایک گھنٹے کے شرمدان میں حصہ لیا

’ سوچھتا ہی سیوا‘ مہم جموں و کشمیر میں ایک جن اندولن بن گئی ہے۔ ایل جی سنہا

Online Editor by Online Editor
2023-10-01
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے ڈل جھیل پر سوچھتا کیلئے شہریوں کی زیر قیادت ایک گھنٹے کے شرمدان میں حصہ لیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر یکم اکتوبر :
لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج شہریوں کی قیادت میں سوچھتا مہم کیلئے ایک گھنٹہ شرمدان میں حصہ لیا اور ڈل جھیل میں صفائی اور جڑی بوٹیوں کو ختم کرنے کی مہم کی قیادت کی ۔
لفٹینٹ گورنر زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں میں شامل ہوئے جو مہاتما گاندھی کو’ سوچھانجلی‘دینے کیلئے بڑی تعداد میں جمع ہوئے تھے ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا ’’ جس طرح سے ہم ارد گرد دیکھتے ہیں وہ ہماری زندگی کا تجربہ بن جاتا ہے ۔ صفائی خوشی ، مسرت اور خوشحالی لاتی ہے ۔ یہ خدا کے قریب پہنچنے کا دروازہ ہے ۔ مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے کہ صفائی کو معاشرے کی آرزو میں تبدیل کر دیا گیا ہے اور کچرے سے پاک شہر اور دیہات اب کوئی تصور نہیں بلکہ حقیقت بن گئے ہیں ۔ ‘‘
لفٹینٹ گورنر نے عوام سے اپیل کی کہ وہ متحد کوششیں کریں اور ’ کچرے سے پاک ہندوستان ‘ کے وژن کو عملی جامہ پہنانے میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ ’ سوچھتا ہی سیوا ‘ مہم عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کی رہنمائی میں جموں و کشمیر کے یو ٹی میں ایک جن اندولن بن گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے گردونواح ، اپنی جھیلوں اور دریاؤں کی حفاظت کریں اور صفائی کے بارے میں بیداری پھیلائیں ۔
انہوں نے کہا کہ پورے جموں و کشمیر میں سوچھ انقلاب روزی روٹی کے نئے مواقع بھی پیدا کر رہا ہے ، زیادہ آمدنی پیدا کر رہا ہے اور معیار زندگی کو بہتر بنا رہا ہے اور یو ٹی میں سوچھتا تحریک کو مضبوط کرنے کیلئے یو ٹی انتظامیہ کے عزم کا اعادہ کیا ۔
یو ٹی سطح کی تقریب میں لفٹینٹ گورنر نے ’ ماڈل ‘ زمرے کے 100 فیصد دیہاتوں کو او ڈی ایف پلس کا درجہ حاصل کرنے پر شہریوں اور انتظامیہ کو مبارکباد دی ۔
انہوں نے کہا کہ یہ تاریخی سنگ میل نئی صلاحیتوں ، امکانات اور خود اعتمادی سے بھرے خوابوں کے گاؤں کی تعمیر کے ہمارے متحد عزم کی نشاندہی کرتا ہے ۔
لفٹینٹ گورنر نے عہدیداروں اور شہریوں کو سوچھتا کا عہد دلایا ۔ انہوں نے شکاروں کے بیڑے کو بھی جھنڈی دکھا کر چار چنار میں صفائی مہم میں حصہ لیا ۔ لفٹینٹ گورنر نے ڈل جھیل کے گولڈن آئی لینڈ میں اسکول کے طلباء سے بات چیت کی اور انہیں ’ سوچھاگڑھی‘ بننے کی ترغیب دی ۔
مئیر ایس ایم سی جنید عظیم مٹو ، لفٹینٹ گورنر کے مشیر مسٹر راجیو رائے بھٹناگر ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ، مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے سینئر عہدیداروں اور نامور شخصیات نے شرمدان میں شرکت کی ۔
پدم شری ڈاکٹر ایس پی ورما ، گاندھی گلوبل فیملی کے ارکان اور کئی دیگر سول سوسائٹی گروپس اور تنظیمیں بھی اس موقع پر موجود تھیں ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں کشمیر پولیس کے گرفتار شدہ ڈی ایس پی عادل مشتاق معطل

Next Post

ایل جی بننا میرا مشن نہیں بلکہ لوگوں کی تقدیر بدلنے کی خاطر نئی پارٹی تشکیل دی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
ایل جی بننا میرا مشن نہیں بلکہ لوگوں کی تقدیر بدلنے کی خاطر نئی پارٹی تشکیل دی

ایل جی بننا میرا مشن نہیں بلکہ لوگوں کی تقدیر بدلنے کی خاطر نئی پارٹی تشکیل دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan