• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

1947میں گاندھی جی کو صرف کشمیر میں بھائی چارے اور روشنی کی کرن نظر آئی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

شیر کشمیر بھون جموں میں مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش

Online Editor by Online Editor
2023-10-02
in تازہ تریں
A A
1947میں گاندھی جی کو صرف کشمیر میں بھائی چارے اور روشنی کی کرن نظر آئی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر//جموںوکشمیر نیشنل کانفرنس کی جانب سے آج شیر کشمیر بھون جموںمیں گاندھی جینتی کے سلسلے میں ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں آنجہانی شری موہن داس کرم چند گاندھی کو154ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ تقریب کی صدارت صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کی، جس میں معاون جنرل سکریٹری اجے سدھوترا، صوبائی صد رایڈوکیٹ رتن لعل گپتا، اعجاز جان، چودھری سریندر، ستونت کور ڈوگرہ، بابو رام پال، شیخ بشیر احمد، سردار ہربن سنگھ اور دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے گاندھی جی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ گاندھی جی کی اَن تھک کوششوں اور قربانیوں کی بدولت ہی ہندوستان انگریزوں کی غلامی سے آزاد ہوا۔ انہوں نے کہا کہ آنجہانی گاندھی جی ہمیشہ عدم تشدد کے حامی رہے اور تشدد کیخلاف رہے۔ انہوں نے ذات پات، اونچ نیچ کیخلاف تحریک شروع کی اور ہمیشہ آئین اور جمہوریت کی بالادستی کے وکیل رہے۔ انہوں نے کہاکہ گاندھی جی کے مشن کو اپنانا وقت کی اہم ضرورت ہے کیونکہ ملک میں فرقہ پرستی کے بڑھتے ہوئے رجحان سے اقلیتوں اور پسماندہ طبقوںسے تعلق رکھنے والی آبادی عدم تحفظ کا شکار ہوگئی ہے جو ملک کی آزادی اور سالمیت کیلئے باعث تشویش ہے۔
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ ملک کے بٹوارے کے وقت جب چہارسو خون کی ندیاں بہائی جارہی تھیں گاندھی جی کو اُس وقت بھی کشمیر میں بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کی کرن نظر آئی۔ اس موقعے پر سابق وزیر اعظم ہند آنجہانی لال بہادر شاتری کو بھی خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پی ایم مود ی نے جموں و کشمیر کے گاوؤں کو 100فیصد او ڈی ایف پلس کا درجہ حاصل کرنے پر مبارکباد دی

Next Post

جموں و کشمیر کی حکومتی سکیموں نے راجوری میں خواتین کو بے روزگاری پر قابو پانے میں مدد کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
جموں و کشمیر کی حکومتی سکیموں نے راجوری میں خواتین کو بے روزگاری پر قابو پانے میں مدد کی

جموں و کشمیر کی حکومتی سکیموں نے راجوری میں خواتین کو بے روزگاری پر قابو پانے میں مدد کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan