• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے پی ایم ایس ایچ آر آئی سکولز سکیم پر عمل آوری کا جائزہ لینے کیلئے میٹنگ کی صدارت کی

Online Editor by Online Editor
2023-12-13
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں یاتری بھون ٹرسٹ کا پنچانگ 2024 ء جاری کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں /13 ؍دسمبر: لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے جموںوکشمیر یوٹی میں پی ایم ، ایس ایچ آر آئی سکولز ( پی ایم سکولز فار رائزنگ اِنڈیا) سکیم کی عمل آوری کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ سال 2022ء میں یوم اَساتذہ کے موقعہ پر وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک بھر میں تقریباً 14,500 سکولوں کی اَپ گریڈیشن اور ترقی کے لئے پی ایم۔ایس ایچ آر آئی کا اعلان کیا تھا۔
مرحلہ اوّل میں وزارتِ تعلیم نے جموں و کشمیر کے کل 233 سکولوں کو پی ایم ایس ایچ آر آئی سکولوں کے لئے منظوری دی ہے۔ مرحلہ دوم میں جموں و کشمیر یو ٹی نے وزارتِ تعلیم کو 265 سکولوں کی سفارش کی ہے اور اس کی منظوری طلب کی ہے۔ نئی دہلی میں کل 20 ماسٹر ٹرینروں کو تربیت دی گئی ہے جن میں سے ایک ضلع کے لئے ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ پی ایم ایس ایچ آر آئی سکول اَپنے متعلقہ علاقوں میں دیگر سکولوں کو رہنمائی فراہم کرکے قیادت فراہم کریں گے۔ تمام سکولوں میں تنقیدی سوچ، مواصلات، تعاون اور تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دیتے ہوئے ہرجماعت میں ہر بچے کے سیکھنے کے نتائج پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ پرنسپل سیکرٹری محکمہ سکولی تعلیم آلوک کمار نے اس سکیم کے تحت سکولوں کے اِنتخاب کے رہنما اصول پر تفصیلی پرزنٹیشن دی۔
ٍلیفٹیننٹ گورنر نے بچوں کے لئے سکولوں کی دوری کو کم کرنے کے لئے ایک جامع پانچ سالہ منصوبہ تیار کرنے کی بھی ہدایت دی۔ اُنہوں نے کہا کہ نئے سکولوں کی منظوری اس بات پر مرکوزہونی چاہئے کہ بچوں کو طویل سفر نہ کرنا پڑے۔
اُنہوں نے محکمہ سکولی تعلیم کو ہدایت دی کہ جنرل زورآور سنگھ، بریگیڈیئر راجندر سنگھ، مقبول شیروانی اور دیگر اہم شخصیات کی زندگی کی تاریخ اور خدمات کو سکولوں کے نصاب میں شامل کیا جائے۔لیفٹیننٹ گورنر نے محکمہ کو ہدایت دی کہ سکولوں میں پیشہ ورانہ تربیت اور ہنرمندی کی ترقی کے پروگراموں کے ساتھ ساتھ جموںوکشمیر یوٹی کی تمام یونیورسٹیوں میں ہندوستانی ہندوستانی فلسفے کو شامل کرنے کو یقینی بنائے۔
میٹنگ میں چیف سیکرٹری اَتل ڈولو ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ آر کے گوئیل،فائنانشل کمشنر ریونیوشالین کابرا، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ بھنڈاری اور اِنتظامی سیکرٹریوںنے شرکت کی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں یاتری بھون ٹرسٹ کا پنچانگ 2024 ء جاری کیا

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر نے بارہمولہ میں جے جے ایم، کیپکس ، بی اے ڈی پی اور ایس ایس وائی کی پیش رفت کا جائزہ لیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر نے بارہمولہ میں جے جے ایم، کیپکس ، بی اے ڈی پی اور ایس ایس وائی کی پیش رفت کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر نے بارہمولہ میں جے جے ایم، کیپکس ، بی اے ڈی پی اور ایس ایس وائی کی پیش رفت کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan