• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سردی کی شدت میں اضافہ، ڈل جھیل کے کنارے منجمد

Online Editor by Online Editor
2023-12-14
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
وادی  میں موسم خشک، صبح اور شام کے وقت سردی کی لہر تیز
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،14دسمبر:

وادی کشمیر میں گزشتہ چند روز سے جاری خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت مسلسل نقطہ انجماد سے نیچے درج ہونے کے باعث جہاں سردی کی شدت میں روز افزوں ہورہے اضافے نے لوگوں کا جینا دو بھر کردیا ہے وہیں جمعرات کی صبح شہرہ آفاق جھیل ڈل کے کنارے بھی منجمد ہوگئے تھے۔

اطلاعات کے مطابق وادی میں شبانہ درجہ حرارت مسلسل نقطہ انجماد سے نیچے درج ہو رہا ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں روز افزوں اضافہ ہو رہا ہے اور جمعرات کی صبح شہرہ آفاق جھیل ڈل کے کنارے منجمد ہوئے تھے۔

ڈل کے ایک رہائشی نے کہا کہ جمعرات کی صبح جھیل ڈل کے کنارے بھی منجمد ہوئے تھے اور سردی کی شدت کی وجہ سے لوگ کانگڑیوں کے بغیر گھروں سے باہر نکلنے کی جرات نہیں کرپا رہے تھے۔انہوں نے کہا: امسال میں نے دیکھا کہ چلہ کلان شروع ہونے سے پہلے ہی ڈل جھیل کے کنارے شدید سردی کے چلتے منجمد ہوئے اور سردی کی شدت اس قدر ہے کہ کانگڑیوں کے بغیر لوگ گھروں سے باہر قدم رکھنے کی جرات ہی نہیں کرپارہے ہیں۔ایک اور شہری نے کہا کہ موجودہ موسمی حالات کو چلہ کلان کے بیچوں بیچ محسوس کیا جاتا تھا۔

غلام محمد نامی ادھیڑ عمر کے ایک شہری نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ امسال موسم سرما نے روز اول سے ہی اپنے تیکھے تیور دکھا کر لوگوں کو پریشان کررکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی چلہ کلان کی آمد میں ایک ہفتہ باقی ہیں اب چلہ کلان کے دوران سردی کیسے تیور دکھائے گی اس پر کچھ کہنا قبل از وقت ہی ہوگا لیکن آثار و قرائن کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ خیر نہیں ہوگی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

آئی جی کشمیر کا بڈگام دورہ، امن و قانون کی صورتحال کا جائزہ لیا

Next Post

یورپی یونین نےمغربی کنارے انتہا پسند یہودی آباد کاروں کے خلاف پابندیاں لگانے کی سفارش کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
یورپی یونین نےمغربی کنارے انتہا پسند یہودی آباد کاروں کے خلاف پابندیاں لگانے کی سفارش کی

یورپی یونین نےمغربی کنارے انتہا پسند یہودی آباد کاروں کے خلاف پابندیاں لگانے کی سفارش کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan