• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے 2023-24ء کیلئے کے پی ڈی سی ایل کے تحت منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

افسران کو مالی برس کیلئے مقررہ اہداف کے حصول کو یقینی بنانے کی ہدایت

Online Editor by Online Editor
2023-12-14
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے 2023-24ء کیلئے کے پی ڈی سی ایل کے تحت منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

بارہمولہ /14 ؍دسمبر:
ضلع ترقیاتی کمشنربارہمولہ ڈاکٹر سیّد سحرش اصغر نے آج کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ (کے پی ڈی سی ایل) کے افسران کی ایک میٹنگ طلب کی جس میں ڈسٹرکٹ کیپیکس، ائیریا ڈیولپمنٹ فنڈ، ایس ایس وائی، امپریشنل ڈسٹرکٹ،بلاک کے تحت منصوبوں کی مالی او رطبعی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔کے پی ڈی سی ایل کے متعلقہ افسران نے ڈویژن وار جاری مختلف کاموں کا تفصیلی جائزہ پیش کیا اور مالی سال 2023-24 ء کے لئے ضلع کے اندر ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کی تفصیلی تفصیلات پیش کیں۔
میٹنگ کے آغاز میں بتایا گیا کہ ضلع کے 3 ڈویژنوں کے لئے ضلع کیپکس بجٹ کے تحت بارہمولہ، سوپور اورٹنگمرگ کے لئے مجموعی طور پر 396 منصوبے منظور کئے گئے ہیں۔
میٹنگ میں یہ بھی بتایا گیا کہ زیادہ تر پروجیکٹوں کے ٹینڈر کئے جاچکے ہیں اوران پر کام شروع کیا گیا ہے جبکہ کل مختص فنڈز میں سے 70 فیصد اَخراجات حاصل کئے گئے ہیں۔
ضلع ترقیاتی کمشنر نے ائیریا ڈیولپمنٹ فنڈایس ایس وائی کے تحت دیگر ترقیاتی منصوبوں پر کام کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا اور متعلقہ اَفسران سے تفصیلی جائزہ لیا۔
اس موقعہ پر ضلع ترقیاتی کمشنر نے خطاب کرتے ہوئے افسران کو ہدایت دی کہ وہ دسمبر 2023 ء کے اختتام سے قبل فنڈز کے ٹارگٹیڈ اخراجات کو پورا کرنے کو یقینی بنائیں۔
اُنہوں نے افسران کو مزید ہدایت دی کہ وہ مالی برس 2023-24 ء کے ترقیاتی منصوبوں میں مقرر کردہ اہداف کو مقررہ مدت کے اندر پورا کریں۔
میٹنگ میں چیف پلاننگ آفیسر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ، سپراِنٹنڈنگ انجینئر جے کے پی ڈی سی ایل اور ایگزیکٹیو اِنجینئران موجود تھے ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

یورپی یونین نےمغربی کنارے انتہا پسند یہودی آباد کاروں کے خلاف پابندیاں لگانے کی سفارش کی

Next Post

ڈل بستیوں کی ماحولیاتی ترقی:صوبائی کمشنر کشمیر نے منصوبوں کی تکمیل کا جائزہ لیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
ڈل بستیوں کی ماحولیاتی ترقی:صوبائی کمشنر کشمیر نے منصوبوں کی تکمیل کا جائزہ لیا

ڈل بستیوں کی ماحولیاتی ترقی:صوبائی کمشنر کشمیر نے منصوبوں کی تکمیل کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan