• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۱۶, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے بنگلورو میں مہامنا مالویہ مشن کی تقریب میں شرکت کی

کہاپنڈت مدن موہن مالویہ نے اپنے کاموں سے ملک کی تاریخ، حال اور مستقبل کی صلاحیتوں پر فخر کا نیا احساس پیدا کیا

Online Editor by Online Editor
2023-12-17
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے بنگلورو میں مہامنا مالویہ مشن کی تقریب میں شرکت کی
FacebookTwitterWhatsappEmail

بنگلورو/کرناٹک / /17 ؍دسمبر:
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے بنگلورو میں مہامنا مالویہ مشن کے زیر اہتمام ایک تقریب میں شرکت کی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے پنڈت مدن موہن مالویہ کی اَقدار اور نظریات کو فروغ دینے کے لئے مہامنا مالویہ مشن کی کوششوں کی ستائش کی۔
اُنہوں نے کہا،’’ مہامنا ہمارے راہ کی روشنی ہے۔ ان کی زندگی بھر کی مہمات نے پورے ملک کے ضمیر کوجگایا اور معاشرے ، معیشت اور تعلیم پر گہر ا اَثر ڈالا۔‘‘
لیفٹیننٹ گورنر نے ہندوستان کے کاروبار، صنعتی تعلیم اور ملک کے شاندار تہذیبی ورثے کو بحال کرنے اور مستقبل کے ہندوستان کی بنیاد رکھنے میں پنڈت مدن موہن مالویہ کے اہم کردار پر روشنی ڈالی۔
اُنہوںنے کہا کہ مہامنا نے اپنے کاموں سے ملک کی تاریخ، حال اور مستقبل کے بارے میں فخر کا نیا احساس پیدا کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے کہا کہ جدوجہد آزادی کے دوران مہامنا نے ہمیں خود انحصاری کا نظریہ سکھایا اور تعلیم کو بہترین اِنسانی وسائل ، سائنسی اور تکنیکی مہارت کے ایک بڑے آلے کے طور پر استعمال کیا اورمقامی صنعتوں کو عالمی معیشت میں اَپنا جائز مقام حاصل کرنے کی ترغیب دی۔
اُنہوں نے کہا کہ وہ جانتے تھے کہ جدید تعلیم ہندوستان کے نوجوانوں کو معاشرے میں اپنا حصہ اَدا کرنے اور خود نمو حاصل کرنے کے لئے ایک عظیم طاقت میں تبدیل کر سکتی ہے۔ اُنہوںنے مزید کہا کہ مہامانا نے تعلیم اور صنعتی انقلاب کے ایک اہم معمار کے طور پرنوجوانوں کو خواب اور خود اعتمادی بھی دی تاکہ وہ اپنی پوری صلاحیتوںکے ساتھ آگے بڑھ سکیں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم کی قیادت میں حکومت کی کلیدی کوششوں کا بھی اشتراک کیا تاکہ آتما نربھر اور ایک ترقی یافتہ ہندوستان کے ویژن کو پورا کیا جا سکے۔
اُنہوں نے کہا،’’ وزیر اعظم نریندر مودی نے مہامنا کا خواب پورا کیا ہے۔ میک اِن انڈیا اور آتما نربھر بھارت ابھیان نے ہندوستان کی مینوفیکچرنگ صلاحیت کو کھول دیا ہے۔ معاشرے کے پسماندہ طبقے کو بااختیار بنایا گیا ہے، دیہی معیشت میں تبدیلی آئی ہے اور جدید تعلیم، ہنر مندی، اپ سکلنگ سے روزگار اور اَنٹررینیور شپ کے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔‘‘
لیفٹیننٹ گورنرنے لوگوں بالخصوص نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ خود کو پنڈت مدن موہن مالویہ کے نظریات کے لئے وقف کریں اور قوم کی تعمیر میں اپنا حصہ اَدا کریں۔
اِس موقعہ پر ایچ ایچ یدویر کرشنا دتہ چامراج ودیار،پدم شری ڈاکٹر کوٹا ہری نارائن، مہامنا مالویہ مشن کے ارکان اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات موجود تھیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں وکشمیر ہدف کی طرف اعتماد کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے :لیفٹیننٹ گورنر

Next Post

مودی کی گارنٹی،ہندوستان بنے گا دنیا کی تیسری بڑی طاقت:مودی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
مودی کی گارنٹی،ہندوستان بنے گا دنیا کی تیسری بڑی طاقت:مودی

مودی کی گارنٹی،ہندوستان بنے گا دنیا کی تیسری بڑی طاقت:مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan