• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۱۶, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

پونچھ حملہ : فوجی سربراہ کے بعد وزیر دفاع راجناتھ سنگھ 27دسمبر کو جموں وارد ہونگے

راج بھون جموں میں سیول ، فوج اور پولیس آفیسران کے ساتھ جموں کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے

Online Editor by Online Editor
2023-12-25
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
پونچھ حملہ : فوجی سربراہ کے بعد وزیر دفاع راجناتھ سنگھ 27دسمبر کو جموں وارد ہونگے
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر /25 دسمبر:
پونچھ حملے کے ما بعد صورتحال کا جائزہ لینے جہاں فوجی سربراہ جنرل منوج پانڈے وار دجموں ہوئے وہیں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ 27 دسمبر کو جموں کے دورے پر وارد ہو رہے ہیں جس دوران وہ جموں کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے ۔ سٹار نیوز نیٹ ورک کے مطابق پونچھ اور راجوری سیکٹر میں حالیہ حملوں کے بیچ فوج کے سربراہ جنرل منوج پانڈے جموں کے ہنگامی دورہ پر واردہوئے اور انہوں نے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا ۔ فوجی سربراہ نے جموں پہنچنے کے بعد راجوری اور پونچھ کے اضلاع کا دورہ کرکے وہاں کنٹرول لائن کے ساتھ سیکورٹی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں کو جائزہ لیا ۔ اسی دوران معلوم ہوا ہے کہ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ بھی27دسمبر کو جموں کے دورے پر وارد ہو رہے ہیں ۔ وہ ایک دن کے لیے جموں میں ہوں گے، اس دوران وہ 16 کور کے اعلیٰ فوجی افسران سے ملاقات کریں گے ۔
ذرائع نے بتایا کہ راجناتھ سنگھ دورے کے دوران فوجی حکام کے ساتھ راجوری اور پونچھ کا بھی دورہ کریں گے، فوجیوں اور عام شہریوں سے بات چیت کریں گے جبکہ اس کے علاوہ جموں راج بھون میں سیکورٹی جائزہ میٹنگ کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ راجناتھ سنگھ جموں کا دورہ کریں گے اور حالیہ اور جاری انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں اور وہاں حالیہ دہشت گردانہ حملوں میں ہونے والے جانی نقصان پر تبادلہ خیال کریں گے۔ادھر خیال رہے کہ فوجی ہیڈ کوارٹر بھی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور وہاں کی کارروائیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اٹل جی نے ہمیں گڈ گورننس کا راستہ دکھایا: منوج سنہا

Next Post

جموں و کشمیر کے نوجوانوں  کے  وفد نے صدر جمہوریہ  سے ملاقات کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
جموں و کشمیر کے نوجوانوں  کے  وفد نے صدر جمہوریہ  سے ملاقات کی

جموں و کشمیر کے نوجوانوں  کے  وفد نے صدر جمہوریہ  سے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan