• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سٹیٹ الیکشن کمیشن نے پنچایت اِنتخابی فہرست 2024 کو اَپ ڈیٹ کرنے کیلئے رویژن شیڈول جاری کیا

Online Editor by Online Editor
2024-01-09
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں و کشمیر حتمی ووٹر لسٹ 27 ‏مئی کو شائع ہوگی
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں / 09؍جنوری:
سٹیٹ الیکشن کمیشن نے جموں و کشمیر یوٹی میں پنچایت اِنتخابی فہرست 2024 ء کو اَپ ڈیٹ کرنے کی تاریخوں کو جاری کیا ہے۔
کمیشن کی طر ف سے جاری کردہ رویژن شیڈول کے مطابق مسودہ پنچایت اِنتخابی فہرست کی اشاعت 15؍ جنوری 2024 ء سے شروع ہوگی۔ اِس کے علاوہ 18 برس کی عمر حاصل کرنے والے اور پنچایت اِنتخابی فہرست 2024 ء میں اَپنا نام درج کرنے کے اہل ہونے والے تمام افراد کے لئے یکم؍ جنوری 2024 ء کو کوالیفائنگ تاریخ کے طور پر رکھا گیا ہے۔ اِسی طرح دعوے، اعتراضات کے اِضافے، حذف کرنے، تصحیح اور منتقلی کی مدت 15 ؍جنوری سے 5 ؍فروری 2024 ء تک ہوگی۔ الیکٹورل رجسٹریشن آفیسر کی جانب سے دعوئوں اور اعتراضات کو نمٹانے کی تاریخ 16 ؍فروری 2024 ء ہوگی جبکہ اِنتخابی فہرست 2024 ء کی حتمی اشاعت 26 ؍فروری 2024 ء کو کی جائے گی۔
شیڈول میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پولنگ بوتھ مقامات پر خصوصی کیمپ لگائے جائیں گے۔ پنچایت الیکشن بوتھ آفیسر جس میں وِلیج لیول ورکروں، ملٹی پرپز ورکروں اور گرام روزگار سیوک کے ساتھ اسمبلی بوتھ لیول اَفسران شامل ہوں گے ، 27-28 ؍جنوری اور 3-4 ؍فروری 2024 ء کو رائے دہندگان کی رہنمائی کے لئے مطلوبہ فارم اور پنچایت رول کے ساتھ دستیاب رہیں گے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

راج بھون نے مِنگا شیر پا کے اعزا ز میں پُر وقار الوداعیہ دیا

Next Post

جتن کشور نے ڈائریکٹر انفارمیشن کا چارج سنبھال لیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
جتن کشور نے ڈائریکٹر انفارمیشن کا چارج سنبھال لیا

جتن کشور نے ڈائریکٹر انفارمیشن کا چارج سنبھال لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan