• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جنوبی کشمیرکے متعدد علاقوں میں شدید ژالہ بھاری کھڑی فصلوں اور میوہ باغات کو نقصان

Online Editor by Online Editor
2022-04-21
in مقامی خبریں
A A
جنوبی کشمیرکے متعدد علاقوں میں شدید ژالہ بھاری کھڑی فصلوں اور میوہ باغات کو نقصان
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،21اپریل :

جنوبی کشمیر کے متعدد علاقوں میں موسلا دھاربارشوں کے بیچ زور دار ژالہ بھاری ہوئی جس وجہ سے کھڑی فصلوں اور میوہ باغات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ نامہ نگار نے بتایا کہ جمعرات صبح دس بجے کے قریب جنوبی ضلع پلوامہ اور اننت ناگ کے ڈورو علاقے میں ژالہ بھاری سے کھڑی فصلوں اور میوہ باغات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق ضلع پلوامہ کے گڈر، کریم آباد ،نیو ا،اندر میں شدید ژالہ بھاری سے دھان کی فصلوں ، میوہ باغات اور سبزی باغوں کو کافی نقصان پہنچا ہے۔
نامہ نگار نے بتایا کہ ژالہ بھاری سے دھان کی فصلوں کو بے تحاشہ نقصان پہنچا ہے اور میوہ جات بشمول سیب، ناشپاتی، خوبانی، اخروٹ وغیرہ کے باغوں کو بھی نقصان پہنچنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہے۔
جنوبی کشمیر کے دیگر کئی علاقوں میں بھی طوفانی بارشوں اور تیز ہواﺅں سے فصلوں اور میوہ باغات کو نقصان پہنچا ہے ۔
ادھر وادی میں جمعرات کو بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے سے لوگوں کو اگرچہ سخت گرمی سے راحت نصیب ہوئی لیکن سڑکوں پر جمع پانی سے لوگوں کا عبور و مرور مشکل بن گیا۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ شہر و گام کی سڑکوں پر ہوئے گڑھوں میں پانی اس قدر جمع ہے کہ بچوں کو غرقآب ہونے کے خطرات لاحق ہیں اور عمر رسیدہ افراد اور خواتین کا چلنا پھرنا بھی خطرے سے باہر نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان گڑھوں سے اٹھنے والی چھینٹیں دور دور تک پیدل سفر کرنے والوں کو اپنی لپیٹ میں لے کر کہیں کا نہیں چھوڑتی ہیں۔(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

تیزقدموں سے چلیں اور بڑھاپے کی رفتار سست بنائیں

Next Post

سی بی آئی نے جموں ، ممبئی ، نئی دہلی اور بہار میں چھاپے مارے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
سی بی آئی نے جموں ، ممبئی ، نئی دہلی اور بہار میں چھاپے مارے

سی بی آئی نے جموں ، ممبئی ، نئی دہلی اور بہار میں چھاپے مارے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan