• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں یونیورسٹی میں انوویشن ٹاور کا سنگ بنیاد رکھا

کہا،یہ جدید سہولیت مرکز جموںوکشمیر یوٹی میں انکیوبیشن ، سکل ڈیولپمنٹ اور اَنٹرپرینیورشپ کے سینٹرل ہَب کے طور پر کام کرے گی

Online Editor by Online Editor
2024-01-29
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں یونیورسٹی میں انوویشن ٹاور کا سنگ بنیاد رکھا
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں/ 29؍جنوری:
لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا نے جموں یونیورسٹی میں اِنوویشن ٹاور کا سنگ بنیاد رکھا۔ یہ سہولت 2023-24 ء کے کیپیکس بجٹ کے تحت دو مرحلوں میں مکمل کی جائے گی۔اُنہوں نے کہا کہ یہ جدید سہولیت جموںوکشمیر یوٹی میں تبدیلی کی اختراع، انکیوبیشن، سکل ڈیولپمنٹ اور انٹرپرینیورشپ کے لئے ایک سینٹرل ہَب کے طور پر کام کرے گی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ اپنی نوعیت کی اِس منفرد سہولیت میں اٹل انوویشن سینٹر اور ڈیٹا اینالیٹیکل سینٹر، سکل ڈیولپمنٹ اینڈ کیریئر پروگریشن سینٹر اور انوویشن کونسل ہوگی۔اُنہوں نے کہا کہ اس میں اِختراعی اَنڈر گریجویٹ پروگرام ’’ ڈیزائن یور ڈگری‘‘کے لئے ایک وقف ہوگی اور سٹارٹ اپس کے لئے ایک مشترکہ جگہ فراہم کرے گی۔
اُنہوں نے کہا کہ انوویشن ٹاور آئیڈیایشن اور تعاون کے لئے جگہ فراہم کرے گا۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ اس سے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی ہوگی کہ وہ نئے تصورات پر تبادلہ خیال کریں اورمستقبل کے منصوبوں کے لئے جانچ کی سہولیت کا استعمال کریں تاکہ انکیوبیشن کی مدت کو کم کیا جا سکے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے منصوبہ بندی ٹیم کو ہدایت دی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ جگہ وسیع ہو جس میں اِن بلٹ صلاحیت اور مستقبل کی ٹیکنالوجی کے لئے متعدد جگہیں ہوں۔ اُنہوں نے طلباء اور اَساتذہ کے درمیان تجربات کے اشتراک کے لئے ایک جگہ پیدا کرنے پر بھی زور دیا۔
فی الحال عمارت کے پہلے مرحلے میں جی پلس 3 منزلوں کے ساتھ تعمیر کرنے کی منظوری دی گئی ہے ۔ مرحلہ دوم میں ڈھانچے کو جی پلس 7 منزلوں تک بڑھانے کا اِنتظام ہے۔
اِس موقعہ پر پرنسپل سیکرٹری اعلیٰ تعلیم محکمہ آلوک کمار،وائس چانسلر جموں یونیورسٹی پروفیسر امیش رائے، یونیورسٹی کے سینئر افسران، فیکلٹی ممبران اور طلبأ نے شرکت کی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ترکیہ میں چرچ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع

Next Post

چیف جسٹس نے دو جج صاحبان کو ہائی کورٹ کے مستقل ججوں کے عہدے کا حلف دِلایا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
چیف جسٹس نے دو جج صاحبان کو ہائی کورٹ کے مستقل ججوں کے عہدے کا حلف دِلایا

چیف جسٹس نے دو جج صاحبان کو ہائی کورٹ کے مستقل ججوں کے عہدے کا حلف دِلایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan