• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کھیل

کھیلو اِنڈیا وِنٹر گیمز 2024ء کیلئے لوگواور میسکوٹ کا لانچ کیا گیا

Online Editor by Online Editor
2024-01-30
in تازہ تریں, کھیل, مقامی خبریں
A A
کھیلو اِنڈیا وِنٹر گیمز 2024ء کیلئے لوگواور میسکوٹ کا لانچ کیا گیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی /جموں / لداخ // 30؍جنوری:
لیفٹیننٹ گورنر جموں و کشمیرمنوج سِنہا اور لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) بی ڈی مشرا نے آج کھیلو اِنڈیا وِنٹر گیمز2024 ء کے لئے لوگو اور میسکوٹ لانچ کیا۔
اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے مرکزی حکومت وزارتِ اَمورِ نوجوان و کھیل کود کو مُبارک باد پیش کی اور کھلاڑیوں ، اَفسروں اور آرگنائزنگ کمیٹیوں کے ممبران کو اَپنی نیک خواہشات کا اِظہار کیا۔ اُنہوںنے کہا کہ کھیلو اِنڈیا وِنٹر گیمز برفانی پہاڑوں پر کھیلوں کی عمدگی، ہمت اور کردار کا اعزاز ہے اور یہ جموں و کشمیر یوٹی کے لئے کھیلوں کا ایک بہترین تماشہ ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ سرمائی کھیلوں کے لئے میسکوٹ سنو لیپر ڈ ہمالیہ کے قدرتی ورثے کی علامت ہے اور وائلڈ لائف کے تحفظ اور تحفظ کے لئے حکومت کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی جی کی رہنمائی میں جموں و کشمیریوٹی سرمائی کھیلوں کے لئے ایک ترجیحی مقام کے طور پر اُبھرا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ سپورٹس فریٹرنیٹی، منتظمین اور شائقین ملک بھر کے کھلاڑیوں کی میزبانی کا بے صبری سے اِنتظار کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ سرمائی کھیلوں کے چوتھے ایڈیشن میں سنو سکیٹنگ، آئس ہاکی اور کرلنگ کو لداخ یوٹی میں منتقل کیاگیا ہے جبکہ دیگر کھیلوں کے مقابلے عالمی شہرت یافتہ سکی ریزورٹ گلمرگ میں منعقد کئے جائیں گے۔
اِفتتاحی تقریب میںسیکرٹری مرکزی سپورٹس محترمہ سجاتا چترویدی، لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر، چیف سیکرٹری اَتل ڈولو،کمشنر سیکرٹری سیاحت محترمہ یشا مدگل، سیکرٹری اَمورِ نوجوان و کھیل کود جموں و کشمیر سرمد حفیظ، اَفسران اور آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبران نے شرکت کی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

منوج سنہا کا مہاتما گاندھی کو ان کی پونیہ تیتھی پر خراج عقیدت

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے ’’ ایل جی ملاقات‘‘ میں شہریوں سے بات چیت کی اور ان کی شکایات کو دور کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے ’’ ایل جی ملاقات‘‘ میں شہریوں سے بات چیت کی اور ان کی شکایات کو دور کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے ’’ ایل جی ملاقات‘‘ میں شہریوں سے بات چیت کی اور ان کی شکایات کو دور کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan