• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے ’’ ایل جی ملاقات‘‘ میں شہریوں سے بات چیت کی اور ان کی شکایات کو دور کیا

اَفسروں کوشکایات پر شفافیت سے مقررہ وقت میں فوری کارروائی کرنے کی ہدایت

Online Editor by Online Editor
2024-01-30
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے ’’ ایل جی ملاقات‘‘ میں شہریوں سے بات چیت کی اور ان کی شکایات کو دور کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں/ 30؍جنوری:
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے بذریعہ ورچیول موڈ ’’ ایل جی ملاقات۔ لائیو پبلک گریوینس ہیرینگ‘‘ کے دوران شہریوں سے بات چیت کی اور ان کی شکایات سُنیں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے متعلقہ اَفسروں کو ہدایت دی کہ وہ شکایات پرشفافیت کے ساتھ مقررہ وقت میں فوری کارروائی کریں۔زیادہ شفافیت کے ساتھ مقررہ وقت میں شکایات پر فوری کارروائی کریں۔ متعدد درخواست دہندگان نے موقعہ پر ہی ان کے مسائل کو حل کرنے کے لئے لیفٹیننٹ گورنر کا شکریہ اَدا کیا۔
اُنہوں نے کہا،’’جب شکایات، شکایات سے نمٹنے اور عوامی خدمات کی فراہمی کی بات آتی ہے، تو افسروں کو پیشہ ورانہ خدمات فراہم کرنے والے کے طور پر کام کرنے کی ضرورت ہے اور شہریوں کو کی جانے والی کارروائی سے باخبر رکھنے ، جوابدہی کے معیار کو برقرار رکھنے اور ہمیشہ بہتری کے لئے کوشش کرنے کی ضرورت ہے ۔‘‘
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے اس مہینے کے’’ ایل جی ملاقات ‘‘کے دوران ’جے کے آئی جی آر اے ایم ایس‘ پر رام بن سے محمد اشرف ،سمبل گالا موگھلا راجور ی سے روہت شرما، منڈی پونچھ کے رہائشی محمد عارف، ڈوڈہ کے فردوس احمد، کزویرہ چاڈورہ بڈگام سے تعلق رکھنے والے ہلال احمد اور فتح گڈھ اننت ناگ کے رہائشی محمد شفیع کی طرف سے دائر کی گئی شکایات جوجل شکتی، لیبر اینڈ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ اورمحکمہ بجلی کی ترقی سے متعلق ہے، اَزالہ کیا ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے افسروں کو ہدایت دی کہ وہ لوگوں کی بات سُنیں اور بورویل ، ہینڈ پمپ ، بجلی کی تقسیم کی لائندوں جیسے بنیادی ڈھانچے کی دیکھ ریکھ کے لئے ایک جامع حکمت عملی تیار کریں۔
اُنہوں نے کہا کہ ایک دوسرے کی بات سننا سب سے مضبوط ستون ہے جس پر بہترحکمرانی کا انحصار ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے 75ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات میں شہریوں اورملازمین کی مثالی شرکت کی بھی ستائش کی۔سیکرٹری پبلک گریوینس ڈاکٹر سیّدسحرش اَصغرنے’ ایل جی ملاقات‘ پروگرام کی نظامت اَنجام دی۔
چیف سیکرٹری اَتل ڈولو ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ آر کے گوئیل ، اِنتظامی سیکرٹریز،صوبائی کمشنران، ایس ایس پیز، سربراہان اور دیگر سینئر افسران ذاتی طور پر اور بذریعہ ورچیول موڈ دورانِ بات چیت موجود تھے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کھیلو اِنڈیا وِنٹر گیمز 2024ء کیلئے لوگواور میسکوٹ کا لانچ کیا گیا

Next Post

چیف جسٹس نے جموں وکشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی کے ایکٹویٹی کیلنڈر 2024ء کی نقاب کشائی کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
چیف جسٹس نے جموں وکشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی کے ایکٹویٹی کیلنڈر 2024ء کی نقاب کشائی کی

چیف جسٹس نے جموں وکشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی کے ایکٹویٹی کیلنڈر 2024ء کی نقاب کشائی کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan