• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

چیف جسٹس نے جموں وکشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی کے ایکٹویٹی کیلنڈر 2024ء کی نقاب کشائی کی

Online Editor by Online Editor
2024-01-30
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
چیف جسٹس نے جموں وکشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی کے ایکٹویٹی کیلنڈر 2024ء کی نقاب کشائی کی
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں/ 30؍جنوری:
چیف جسٹس جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ جسٹس این کوٹیشور سنگھ (سرپرست اعلیٰ جموں و کشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی) نے آج ہائی کورٹ میں منعقدہ ایک تقریب میں جموں و کشمیر لیگل سروسز اتھارٹی کے ایگزیکٹیو چیئرمین جسٹس تاشی ربستن اورچیئرپرسن ہائی کورٹ لیگل سروسز کمیٹی جسٹس سندھو شرما کی موجودگی میں ایکٹیویٹی کیلنڈر 2024 کی نقاب کشائی کی۔ چیف جسٹس نے سرگرمی کیلنڈر کی نقاب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیلنڈر جموںوکشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی کی شفافیت اور عوامی شمولیت کے لئے لگن کا ثبوت ہے جو نہ صرف اَتھارٹی کی طرف سے اُٹھائے گئے کلیدی اقدامات کو ظاہر کرتا ہے بلکہ موجودہ کیلنڈر سال میں مجوزہ قانونی بیداری کے پروگراموںاور دیگر سرگرمیوں پر بھی ایک نظر ڈالتا ہے۔اُنہوںنے مزید کہا کہ ہر مہینہ معلومات سے مزین ہوتا ہے جو ایک فنکشنل کیلنڈر اور شراکت داروں کے لئے معلوماتی وسائل کے طور پر بھی کام کرتا ہے ۔
چیف جسٹس نے سرگرمی کیلنڈر تیار کرنے میں جموں و کشمیر لیگل سروسز اتھارٹی کی کوششوں کی ستائش کرتے ہوئے قانونی بیداری کو فروغ دینے اور قانونی عمل کی گہری تفہیم کو فروغ دینے میں اس کے کردار پر زور دیا۔
اِس موقعہ پرجسٹس تاشی ربستن نے کہا کہ یہ ریلیز جے اینڈ کے لیگل سروسز اتھارٹی کے جاری اقدامات کے مطابق ہے تاکہ قانونی نظام اور قانونی امداد کے متلاشی کے ساتھ ساتھ عام آدمی کے درمیان فاصلوں کو ختم کیا جا سکے اور اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ قانونی خدمات بغیر کسی مالی رُکاوٹ کے سبھی کے لئے قابل رسائی ہوں۔
تقریب میں رجسٹرار جنرل شہزاد عظیم، چیف جسٹس کے پرنسپل سیکرٹری ایم کے شرما، ممبر سیکرٹری جموں و کشمیر لیگل سروسز اتھارٹی امت کمار گپتا، رجسٹرار جوڈیشل جموں سندیپ کور اور رجسٹری کے دیگر افسران نے شرکت کی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے ’’ ایل جی ملاقات‘‘ میں شہریوں سے بات چیت کی اور ان کی شکایات کو دور کیا

Next Post

ایس ایس بی امتحان .امیدواروں کی غیر حاضری افسوسناک

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post

ایس ایس بی امتحان .امیدواروں کی غیر حاضری افسوسناک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan