• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سری نگر میں غذائی اجناس کا وافر اسٹاک موجود، بجلی سپلائی پوری طرح سے بحال :ضلعی ترقیاتی کمشنر سری نگر

Online Editor by Online Editor
2024-02-04
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سری نگر میں غذائی اجناس کا وافر اسٹاک موجود، بجلی سپلائی پوری طرح سے بحال :ضلعی ترقیاتی کمشنر سری نگر
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،04 فروری:

ضلعی ترقیاتی کمشنر سری نگر ڈاکٹر بلال محی الدین نے اتوارکے روز کہاکہ برف و باراں سے نمٹنے کی خاطر مشینری اور افرادی قوت کو کام پر لگا دیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ وادی کشمیر میں غذائی اجناس کا وافر اسٹاک موجود ہے ۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے لالچوک میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ اتوار کی صبح سے ہی شہر سری نگر میں برف ہٹانے کا کام جاری ہے۔
ان کے مطابق سری نگر میونسپل کارپوریشن کے تحت پندرہ سو کلومیٹر پر برف صاف کرنے کا کام شدو مدسے جاری ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ چھ ہزار لینز اور بائی لینز میں بھی برف ہٹانے کے حوالے سے ایس ایم سی نے بڑے پیمانے پر کام شروع کیا ہے۔ڈپٹی کمشنر سری نگر نے کہاکہ لوگوں کو کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرناپڑے اس کے لئے تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں۔بجلی سپلائی متاثر ہونے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ شہر میں 275فیڈرز میں بجلی سپلائی معمول کے مطابق جاری ہے جبکہ گیارہ فیڈرز متاثر ہوئے جنہیں بحال کرنے کی خاطر بھی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چونکہ کم برف باری ہوئی ہے جس وجہ سے بجلی سپلائی پر کوئی زیادہ اثر نہیں پڑا۔انہوں نے کہا کہ برف باری کے باوجود بھی پی ایچ ای کی سبھی اسکیمیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں ۔شہر کے نچلے علاقوں جن میں مہجور نگر ، بمنہ اور دوسرے شامل ہیں وہاں پرپانی کے نکاس کو یقینی بنانے کی خاطر پمپوں کو کام پر لگا دیا گیا ہے ۔
غذائی اجناس کے بارے میں ڈپٹی کمشنر سری نگر کے نے کہاکہ ہمارے پاس اس وقت وافر مقدار میں غذائی اجناس موجود ہے۔انہوں نے کہاکہ گیس سپلائی اٹھارہ دنوں اور چاول 20دنوں تک کا کوٹا موجود ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سبھی محکموں کے ملازمین لوگوں کو راحت دینے کی خاطر چوبیس گھنٹے کام کر رہے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بی جے پی نے ملک کے نوجوانوں کا مستقبل تباہ وبربادکر دیا : راہل گاندھی

Next Post

برف ہٹانے کے لئے مشینری اور افرادی قوت کو کام پر لگا دیا گیا ہے:ایس ایم سی کمشنر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
برف ہٹانے کے لئے مشینری اور افرادی قوت کو کام پر لگا دیا گیا ہے:ایس ایم سی کمشنر

برف ہٹانے کے لئے مشینری اور افرادی قوت کو کام پر لگا دیا گیا ہے:ایس ایم سی کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan