• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

برف ہٹانے کے لئے مشینری اور افرادی قوت کو کام پر لگا دیا گیا ہے:ایس ایم سی کمشنر

Online Editor by Online Editor
2024-02-04
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
برف ہٹانے کے لئے مشینری اور افرادی قوت کو کام پر لگا دیا گیا ہے:ایس ایم سی کمشنر
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،04 فروری:

سری نگر میونسپل کارپویشن (ایس ایم سی) کے کمشنر اویس احمد نے اتوار کے روز کہاکہ سری نگر میں برف ہٹانے کا کام شدومد جاری ہے اور تمام تر مشینری اور افرادی قوت کو بروئے کارلایا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ شہر میں میونسپل سطح پر ایک کنٹرول روم بھی قائم کیا گیا ہے۔
موصوف کمشنر نے ان باتوں کا اظہا ر اتوار کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘سڑکوں سے برف ہٹانے کاکام اتوار کی صبح سے جاری ہے ‘۔
ایس ایم سی کمشنر اویس احمدنے کہاکہ اتوار کی صبح سے 47سنو مشینوں کو کام پر لگا دیا گیا ہے اور 28سو ملازمین شہر کے ہر وارڈ میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیںان کے مطابق سری نگرکے چودہ سو کلومیٹر روڈ پر برف صاف کرنے کا کام جاری ہے۔ایس ایم سی کمشنر نے کہاکہ لگ بھگ سبھی سڑکوں اور گلی کوچوں میں موجود برف کو صاف کیا گیا ہے ۔
نچلے علاقوں میں پانی جمع ہونے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں ایس ایم سی کمشنر نے کہاکہ پانی کی نکاسی کے لئے مشینوں کا بندوبست کیا گیا ہے اور اس حوالے سے 147موبائیل پمپ مختلف علاقوں میں کام کر رہے ہیں۔ان کے مطابق ہمارے کنٹرول روم چوبیس گھنٹے کام کر رہے ہیں اور جن جن علاقوں سے لوگ مسائل ابھاررہے ہیں انہیں فوری طورپر حل کرنے کی سعی کی جارہی ہیں۔
مسٹر اویس نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ سڑکوں اور گلی کوچوں میں اپنی گاڑیوں کو پارک کرنے سے پر ہیز کریں تاکہ ہمارے عملے کو وقت ضرورت دقتوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔دریں اثنا ایم سی کمشنر نے پائین شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرنے کے موقع پربرف ہٹانے کے کام کا بچشم جائزہ لیا۔انہوں نے پیر دستگیر صاحب خانیار، گردوارہ چھٹی پادشاہی رعناواری اور امام بارگاہ حسن آباد کابھی دورہ کیا جس دوران لوگوں نے ایس ایم سی کمشنر کا استقبال کیا۔ایس ایم سی کمشنر نے صدر ہسپتال سری نگراور جواہر لال نہرو میموریل ہسپتال رعناواری کا بھی دورہ کیا اور وہاں پر سری نگر میونسپل کارپوریشن کی جانب سے برف ہٹانے کے کام کاج کا مشاہدہ کیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سری نگر میں غذائی اجناس کا وافر اسٹاک موجود، بجلی سپلائی پوری طرح سے بحال :ضلعی ترقیاتی کمشنر سری نگر

Next Post

کشمیری زبان عالمی سطح پر شامعین تک پہنچنے کیلئے تیار

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
کشمیری زبان عالمی سطح پر شامعین تک پہنچنے کیلئے تیار

کشمیری زبان عالمی سطح پر شامعین تک پہنچنے کیلئے تیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan