• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

نارکو ٹیرر کیس: ایس آئی یو بارہمولہ نے 6 ملزموں کے خلاف چارج شیٹ دائر کی

Online Editor by Online Editor
2024-02-06
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
لشکر طیبہ کے چار سرگرم عسکریت پسندوں کے خلاف اعلانیہ احکامات جاری، پولیس
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 5 فروری :

سٹیٹ انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) بارہمولہ نے ایک نارکو ٹیرر کیس کے سلسلے میں این آئی اے کی ایک عدالت میں 6 ملزموں کے خلاف چارج شیٹ دائر کی ہے۔
ایس آئی یو کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایس آئی یو بارہمولہ نے پیر کے روز یو اے پی اے ایکٹ کے متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن اوڑی میں درج ایف آئی آر نمبر 104/ 2023 میں ایڈیشنل سیشن جج (این آئی اے کورٹ) بارہمولہ کی ایک عدالت میں 6 ملزموں کے خلاف چارج شیٹ دائر کی۔
انہوں نے کہا کہ جن 6 ملزموں کے خلاف چارج شیٹ دائر کی گئی ان میں محمد اسلم کھٹانہ ولد عطا محمد ساکن چورندا اوڑی، مینر احمد ولد محمد الدین ساکن جبلہ اوڑی، بلال احمد ڈار ولد غلام محی الدین ڈار ساکن ہرد شیوا سوپور، اختر نیاز بٹ ولد نیاز احمد ساکن مقدم محلہ تارزو سوپور، مدثر یوسف گوکنو ولد محمد یوسف ساکن باغ اسلام کرانشیون کالونی سوپور، جو سب عدالتی حراست میں ہیں، شامل ہیں۔
ان کا کہنا تھا: ‘علاوہ ازیں ایک اور ملزم محمد حسن اعوان ولد راج محمد اعوان ساکن دھرکوٹ اوڑی حال تحصیل باغ پاکستان زیر قبضہ کشمیر کو بھی سی آر پی سی کے تحت چارج شیٹ میں نامزد کیا گیا ہے۔
بیان کے مطابق عدالت کے اعلان کے مطابق اس کیس کی اگلی سماعت 20 فروری 2024 مقرر کی گئی ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا: ‘پو واریان تھجل اوڑی میں 11 اگست 2023 کو ایک ناکہ پر پانچ ملزمں سے اسلحہ وگولہ بارود اور منشیات بر آمد کیا گیا تھا ان ملزموں کو پاکستان میں مقیم دہشت گرد ہینڈلرز کی ایما پر سر حد پار سےاسلحے اور گولہ کی اسمگلنگ کرنے اور پھر اس کو دہشت گردانہ سرگرمیاں انجام دینے کے لئے لشکر طیبہ کے دہشت گردوں کو تقسیم کرنے میں ملوث پائے گئے’۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

مودی حکومت ایچ ای سی کے لوگوں کو بے روزگار کرنا چاہتی ہے: راہل گاندھی

Next Post

سری نگر- جموں قومی شاہراہ پرمنگل کے روز ٹریفک معطل رہے گا: ٹریفک پولیس

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل وحمل بند بھاری پسیاں گر آنے کا شاخسانہ

سری نگر- جموں قومی شاہراہ پرمنگل کے روز ٹریفک معطل رہے گا: ٹریفک پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan