• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

بی ایس ایف نے سوچیت گڑھ میں سرحدی تقریبات کو بڑھانے کے منصوبے کا اعلان کیا

Online Editor by Online Editor
2024-02-18
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
بی ایس ایف نے سوچیت گڑھ میں سرحدی تقریبات کو بڑھانے کے منصوبے کا اعلان کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سچیت گڑھ:چیف سیکرٹری مسٹر اتل ڈولو نے اسپیشل ڈائریکٹر جنرل بارڈر سیکورٹی فورس وائی بی کھرانیہ کے ساتھ جموں کے علاقے سے متصل بین الاقوامی سرحد سے متعلق اہم مسائل پر بات چیت کی ۔ ڈی کے بورا آئی جی بی ایس ایف جموں فرنٹئیر نے اس وقت بارڈر سیکورٹی فورس کی طرف سے کی جا رہی مختلف ترقیاتی سرگرمیوں کا ایک مختصر جائیزہ پیش کیا ۔
اس موقع پر بریفنگ دیتے ہوئے اسپیشل ڈی جی بارڈر سیکورٹی فورس نے بی او پی اوکٹرائی سچیت گڑھ میں بیٹنگ ریٹریٹ کی تقریب کو موجودہ دو دن سے بڑھا کر ہفتے میں چار دن کرنے کا اعلان کیا جو اب ہر منگل ، جمعرات ، ہفتہ اور ایوار کو منعقد کیا جائے گا ۔
وائی بی کھرانیہ نے یہ بھی بتایا کہ توسیعی تقریبات میں مختلف قسم کی سرگرمیاں اور تقریبات بشمول ثقافتی پرفارمنس ، مقامی کھانوں کی نمائش ، سووینئر شاپنگ پوائینٹس اور بہت کچھ شامل ہوں گی۔
چیف سیکرٹری نے تقریب کی تعداد میں اضافے کے اہم اقدام پر اطمینان کا اظہار کیا جو کہ سرحدی علاقے کے مکینوں کا مسلسل مطالبہ رہا ہے ۔ یہ تقریب سرحدی سیاحت کو فروغ دینے ، اقتصادی ترقی کو تیز کرنے اور اس علاقے کے بھر پور ثقافتی اور قدرتی ورثے کو اجاگر کرنے کا ایک قابل ذکر موقع پیش کرتی ہے جو دنیا بھر میں اپنے دلکش گھرانہ ویٹ لینڈز اور تاریخی شری رگھوناتھ جی مندر کیلئے مشہور ہے ۔ اس بات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کہ حالیہ برسوں میں جموں و کشمیر میں سیاحوں کی بڑی تعداد میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے ۔
چیف سیکرٹری نے مثبت امید ظاہر کی کہ چوکی پر تقریب کی اعلان کردہ توسیع سے مقامی اور غیر مقامی سیاحوں کی بڑی تعداد اس علاقے کی خوبصورتی اور دلکشی کو اپنانے اور دیرپا یادیں پیدا کرنے کا موقع فراہم کرے گی ۔
اتل ڈولو نے سیاحت کے نقشے پر اس خطے کے پروفائل کو ایک لازمی سیاحتی مقام کے طور پر بلند کرنے کیلئے بھی تعاون کا یقین دلایا جو سیاحتی سرگرمیوں کے ذریعے سرحدی باشندوں کیلئے خوشحالی کا پیغام دے گا ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

میڈیا کے نمائندوں کو سرینگر میں الیکشن سے متعلق امور پر بریفنگ دی

Next Post

لیلیٰ اور مجنون۔۔۔۔۔۔۔عشق و ادب کے دو سچے کردار۔

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
لیلیٰ اور مجنون۔۔۔۔۔۔۔عشق و ادب کے دو سچے کردار۔

لیلیٰ اور مجنون۔۔۔۔۔۔۔عشق و ادب کے دو سچے کردار۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan