• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۷, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کشمیر کی پہلی برقی ٹرین کا افتتاح ، ڈاکٹر فاروق نے قدم کی سراہنا کی

Online Editor by Online Editor
2024-02-20
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
موجودہ چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے تینوں خطوں کے عوام کو صف آراء ہونے کی ضرورت : ڈاکٹر فاروق عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 20 فروری:

وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کے روز وادی کشمیر کی پہلی برقی ٹرین اور سنگلدان اسٹیشن سے بارہمولہ اسٹیشن تک ٹرین سروس کا افتتاح کیا دریں اثنا نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے حکومت کے اس قدام کی سراہنا کی انہوں نے یہاں میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا: ‘یہ ریل سروس ہمارے لئے بہت اہم تھی، یہ ہمارے لوگوں کے ساتھ ساتھ ہمارے شعبہ سیاحت کے لئے انتہائی ضروری تھی، اب وہ ملک کے دوسرے علاقوں میں سفر کرسکتے ہیں اور آسانی سے اپنا مال لے جا سکتے ہیں’۔ان کا کہنا تھا: ‘یہ بہت ہی بڑا قدم ہے اس کے لئے میں وزیر اعظم نریندر اور وزارت ریل کو مبارک باد دیتا ہوں ‘۔

موصوف صدر نے کہا کہ اس ریل سے ہمارے کئی مسائل حل ہوں گے جن سے ہم روڈ بند ہونے کی وجہ سے دوچار ہوجاتے تھے۔انہوں نے کہا: ‘ہم امید کرتے تھے یہ کہ سروس سال 2007 میں دستیاب رکھی جائے گی لیکن بعض مشکلات کی وجہ سے ایسا نہیں ہو پایا’۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں وکشمیر میں ہڑتالی کیلنڈروں کی جگہ یونیورسٹی اور اسکولی کلینڈروں نے لے لی ہیں :لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

Next Post

جموں وکشمیر کے دس اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
جموں وکشمیر کے 8 اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری

جموں وکشمیر کے دس اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan