• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی اور کانگریس کے سینئر لیڈران بھاجپا میں شامل ہو رہے ہیں: رویندر رینا

Online Editor by Online Editor
2024-02-25
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی اور کانگریس کے سینئر لیڈران بھاجپا میں شامل ہو رہے ہیں: رویندر رینا
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں،25فروری(یو این آئی)بھارتیہ جنتاپارٹی کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینا نے اتوار کے روز کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی میں ملک اس وقت ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
انہوں نے کہاکہ نیشنل کانفرنس، کانگریس اور پی ڈی پی کے سینئر لیڈران بی جے پی میں شامل ہو رہے ہیں۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
انہوں نے کہاکہ بھارتیہ جنتاپارٹی آنے والے پارلیمانی انتخابات میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرئے گی۔
انہوں نے کہا :’جموں وکشمیر کی پانچ نشستوں پر بی جے پی کی جیت یقینی ہے کیونکہ بھاجپا نے لوگوں کے مسائل حل کئے ہیں۔‘
رویندر رینا نے کہاکہ بھاجپا نے جموں وکشمیر کے لوگوں کے ساتھ جتنے بھی وعدئے کئے انہیں عملی جامہ پہنایا گیا۔
ان کے مطابق آنے والے دنوں کے دوران نیشنل کانفرنس ، پی ڈی پی اور کانگریس کے سینئر لیڈران بھاجپا میں شامل ہو رہے ہیں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ چونکہ بھاجپا تعمیر وترقی میں یقین رکھتی ہیں لہذا دوسری پارٹیوں کے لیڈران بھی یہ سمجھ چکے ہیں کہ لوگ بھارتیہ جنتاپارٹی کے امیدواروں کے حق میں ہی اپنی رائے دہی کا استعمال کریں گے۔
انہوں نے کہا :’مودی جی نے سبھی مذاہب کے ماننے والوں کو انصاف فراہم کیا ، غریبوں کے لئے مفت راشن،کسانوں کو چھ چھ ہزار روپیہ اور پہاڑی قبیلوں سے وابستہ کنبوں کو ریزرویشن کی صورت میں ایک بہت بڑا تحفہ دیا گیا ہے۔‘
بھاجپا کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر نے کہاکہ جموں کا ہو یا کشمیر کا ، ہندو ہو یا مسلمان بی جے پی کے لئے سب ایک ہیں اور اسی جذبے کے تحت ہم کرتے ہیں۔
رویندر رینا نے مزید بتایا کہ سابقہ حکمرانوں نے جموں وکشمیر کے لوگوں کے ساتھ جھوٹے وعدئے کئے لیکن بی جے پی نے الیکشن سے قبل لوگوں سے جتنے بھی وعدئے کئے انہیں پورا کیا گیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کولگام میں لشکر ماڈیول کا پردہ فاش چار ملی ٹینٹ معاونین گرفتار:پولیس

Next Post

تین ہفتے قبل لاپتہ ہوئے پائین شہر کے نوجوان کی لاش برآمد

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
عسکریت پسندوں کے حملے میں زخمی غیر ریاستی مزدور چل بسا

تین ہفتے قبل لاپتہ ہوئے پائین شہر کے نوجوان کی لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan