• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

3مارچ کو جموں کشمیر میں 90لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو مخالف قطرے پلائے جائیں گے

Online Editor by Online Editor
2024-02-28
in مقامی خبریں
A A
3مارچ کو جموں کشمیر میں 90لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو مخالف قطرے پلائے جائیں گے
FacebookTwitterWhatsappEmail

نیوز ڈیسک

 

سرینگر/28فروری/بق قومی پولیو مخالف دن 3مارچ کو منایا جارہا ہے اور اس دن پورے ملک کے ساتھ ساتھ جموں کشمیر میں بھی پانچ برس سے کم عمر والے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ۔

اس ضمن میں سیکریٹری ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن سید عابد رشید شاہ نے بتایا کہ جموں کشمیر 5برس کی عمر سے کم قریب 90لاکھ بچوں کو پولیو مخالف سے بچائو کے قطرے بنائے جائیںگے ۔ انہوںنے کہا کہ اس کام کیلئے جموں کشمیر کے تمام اضلاع میں45ہزار کے قریب ہیلتھ ورکرس اس کام کو انجام دیں گے اور کہیںپر کوئی بچہ پولیو مخالف قطرہ لینے سے نہ رہ جائے اس لئے 4اور 5مارچ کو گھر گھر جاکر پولیو مخالف مہم کے تحت بچوں کو پولیو مخالف قطرے پلائے جائیں گے ۔ دریں اثناء ضلع سرینگر میں 0 سے 5 سال کی عمر کے 1.90 لاکھ سے زائد بچوں کو 03 مارچ 2024 کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے جس کے لیے خاطر خواہ انتظامات کیے گئے ہیں۔اس سلسلے میں منعقدہ ایک میٹنگ میںسرینگر ڈی سی کو بتایا گیا کہ آنگن واڑی ، آشا ورکرزتین اور 4مارچ کو گھر گھر جاکر پانچ سال کی عمر تک کے بچوںکو حفاظتی ٹیکوں کے عمل کے لیے کور کریں گے۔ڈی سی کو بتایا گیا کہ ضلع کے پانچ میڈیکل زونز میں 668 ویکسینیشن بوتھ قائم کیے گئے ہیں جن میں تقریباً 3000 اہلکار تعینات ہیں۔

اس کے علاوہ جے وی سی ، سکمز میں سی ایم او ، ڈپٹی سی ایم او ، بلاک زور زون طح پر 19ٹرانزنٹ ویکسی نیشنل بوتھ قائم کئے گئے ہیں ۔جبکہ لوگوں کی سہولیت کیلئے بمنہ ، جی پی پنتھ ، ایل ڈی اور ایس ایم ایچ ایس ہسپتال کے علاوہ سی ایم او آفس، ڈی سی آفس، ڈائریکٹوری آف ہیلتھ سروسز بٹہ مالو بس سٹینڈ، گھنٹہ گھر ، صورہ ، جہانگیر چوک ، جے ایل این ایم ہسپتال اور پی ایچ سی خانیار میں بھی بچوں کو پولیو مخالف قطرے پلانے کیلئے کیمپ لگائیے جائیں گے ۔ اس موقع پر ڈی سی نے کہا کہ ضلع کو پولیو سے پاک رکھنے کے لیے مقررہ اہداف حاصل کرنا تمام اسٹیک ہولڈرز کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔

انہوں نے مختلف میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے پروگرام کی وسیع پیمانے پر تشہیر پر زور دیا تاکہ خاص طور پر ضلع کے دور دراز علاقوں میں کوئی بچہ محروم نہ رہے۔ڈی سی نے ضلع سے پولیو کے خاتمے اور اپنی آنے والی نسلوں کو اس بیماری سے بچانے کے لیے پلس پولیو امیونائزیشن پروگرام کے موثر نفاذ پر زور دیا۔ انہوں نے سی ایم او کو ہدایت دی کہ وہ نمایاں جگہوں پر خصوصی امیونائزیشن سائٹس قائم کریں جن میں ہوائی اڈے، خانہ بدوش آبادی، زائرین وغیرہ شامل ہیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بارہمولہ میں منشیات فروشوں کی 60 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

Next Post

لوک سبھا اِنتخابات 2024ء | جموں میں ورکشاپ میں صحافیوں کو جانکاری دی گئی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
لوک سبھا اِنتخابات 2024ء | جموں میں ورکشاپ میں صحافیوں کو جانکاری دی گئی

لوک سبھا اِنتخابات 2024ء | جموں میں ورکشاپ میں صحافیوں کو جانکاری دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan