• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

چیف الیکٹورل آفیسر نے جموں پارلیمانی حلقہ میں تیاریوں کا جائزہ لیا

Online Editor by Online Editor
2024-03-05
in مقامی خبریں
A A
چیف الیکٹورل آفیسر نے جموں پارلیمانی حلقہ میں تیاریوں کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

نیوز ڈیسک
جموں/04؍مارچ:چیف الیکٹورل آفیسر جموں و کشمیر( سی اِ ی او)پانڈورانگ کے پولے نے آج یہاں جموں پارلیمانی حلقہ میں لوک سبھا اِنتخابات 2024 ء کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں جموں، سانبہ اور ریاسی اَضلاع کے لئے ڈسٹرکٹ الیکشن مینجمنٹ پلان کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔میٹنگ میں جموں، سانبہ اور رِیاسی کے ضلعی اِنتخابی افسران اور جموں، سانبہ اور ریاسی اَضلاع کے ایس ایس پیز نے شرکت کی۔
میٹنگ میں اِنتخابی فہرستوں کے عمل، لاجسٹک ضروریات، اَفرادی قوت کے اِنتظام، رِسک مینجمنٹ، اِی وِی ایم ٹرانسپورٹیشن، پولنگ عملہ اور سیکورٹی اِنتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دورانِ میٹنگ مناسب ہیومن ریسورسز مختص کرنے، بوتھ سطح پر ایس وِی اِی اِی پی (سویپ) منصوبوں کو عملانے ، ایک جامع میٹریل مینجمنٹ منصوبہ بنانے ، محفوظ راستے کی نقشہ سازی اور اے آر اوز، اے اِی آر اوز اور نامزد نوڈل افسران کے لئے ایک وسیع تربیتی پروگرام تیار کرنے پر بھی توجہ مرکوز کی گئی۔چیف الیکٹورل آفیسر جموں و کشمیر( سی اِ ی او)نے ڈی اِی اوز کو ہدایت دی کہ وہ اِی وِی ایم لے جانے والی گاڑیوں ،پولنگ سٹیشنوں سے رابطے او رہنگامی حالات سمیت مختلف پہلوئوں کی نگرانی کے لئے اَپنے اَضلاع میں مضبوط کنٹرول روم قائم کریں۔
اُنہوں نے عوامی شرکت بڑھانے کے لئے اے آر اوز کو ہدایت دی کہ وہ بوتھ سطح پر بیداری مہموں کو چلائیں جس میں بی ایل اوز ، کھیلوںکے شخصیات ، سرکاری ملازمین ، یوتھ آئیکنز ، انفلوئنسرزشامل ہوں اور کھیلوں کی تقریبات ، ریلیوں ، مقابلوں اور گھرگھر مہم کا اِنعقاد کریں۔
سی اِی او نے مناسب کم سے کم سہولیات (اے ایم ایف) کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے ویلفیئر اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ اِنتخابات کے دن پولنگ عملے اور سیکورٹی اہلکاروں کے لئے صاف واش روموں ، پینے کے پانی ،ابتدائی طبی اِمداد اور بجلی کو یقینی بنائیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اسکولوں میں بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح: / ناظم تعلیم کشمیر 

Next Post

بی جے پی جموں کشمیر کی پانچوں نشستوں پر انتخاب لڑے گی اور کامیابی حاصل کرے گی : رویندر رینہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
آنے والے اسمبلی انتخابات میں پچاس سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنا بی جے پی کا ہدف: رویندر رینہ

بی جے پی جموں کشمیر کی پانچوں نشستوں پر انتخاب لڑے گی اور کامیابی حاصل کرے گی : رویندر رینہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan