• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۸, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

سنگاپور میں امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا کنسرٹ کیا واقعی اتنا مہنگا ہے؟

Online Editor by Online Editor
2024-03-05
in تازہ تریں, شوبز
A A
سنگاپور میں امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا کنسرٹ کیا واقعی اتنا مہنگا ہے؟
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے سنگاپور میں کنسٹرس کے حوالے سے گذشتہ کچھ دنوں سے یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ یہ شوز حکومت کو کافی مہنگے پڑ رہے ہیں۔تاہم اب سنگاپور نے وضاحت کی ہے کہ یہ کنسرٹ اتنا مہنگا نہیں جتنا خیال کیا جا رہا ہے اور گلوکارہ کو اتنا زیادہ معاوضہ آفر نہیں کی جا رہا جتنا کہ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق دو مارچ سے شروع ہونے والے امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے اس ایراز ٹور کے چھ شوز میں سنگاپور اور قریبی علاقوں سے تقریباً 300,000 لوگوں کی شرکت متوقع ہے۔
اس ٹور نے اُس وقت سب کو اپنی جانب متوجہ کیا جب تھائی لینڈ کے وزیراعظم نے الزام عائد کیا کہ ہر شو کی لاگت 30 لاکھ امریکی ڈالر ہو گی۔
انہوں نے کہا تھا کہ سنگاپور ٹیلر سوئفٹ کو اس لیے اتنا معاوضہ دے رہا ہے کہ وہ جنوب مشرقی ایشیا میں کہیں اور پرفارم نہیں کریں گی۔
سنگاپور کے وزیر ثقافت ایڈون ٹونگ نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ ’فی کنسرٹ معاوضے کے حوالے سے آن لائن قیاس آرائیاں کی گئی ہیں۔ یہ درست نہیں اور اتنا زیادہ معاوضہ نہیں جتنا اندازے لگائے جا رہے ہیں۔‘
انہوں نے کہا کہ ’کاروباری رازداری کی وجوہات کی بنا پر ہم یہ نہیں بتا سکتے کہ یہ معاوضہ کتنا ہے۔‘وزیر ثقافت نے مزید کہا کہ ’سنگاپور کو ملنے والے معاشی فوائد اس معاوضے سے کہیں زیادہ ہیں۔‘فلپائن میں ایک قانون ساز نے بھی سنگاپور پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’اچھے پڑوسی ایسا نہیں کرتے۔‘

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر اور مرکزی وزیرماہی و مویشی پروری نے سکاسٹ کشمیر میں ٹیکنالوجی ایگزبیشن کم سیڈ میلے کا اِفتتاح کیا

Next Post

چیف سیکریٹری کی سربراہی میں سینئر آفیسران نے وزیر اعظم دورہ کے پیش نظر تیاریوں کا جائزہ لیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
Next Post
چیف سیکریٹری کی سربراہی میں سینئر آفیسران نے وزیر اعظم دورہ کے پیش نظر تیاریوں کا جائزہ لیا

چیف سیکریٹری کی سربراہی میں سینئر آفیسران نے وزیر اعظم دورہ کے پیش نظر تیاریوں کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan