• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

عالمی یوم خواتین پر ایل پی جی سلینڈروں کی قیمت میں 100روپے کی رعایت

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ،یوم خواتین پر ملک کی خواتین کو بڑا تحفہ

Online Editor by Online Editor
2024-03-09
in اہم ترین
A A
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر//مرکزی حکومت نے یوم خواتین کے موقع پر ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 100 روپے کی رعایت کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے سوشل میڈیا ایکاونٹ ایکس پر اس سلسلے میں پوسٹ کیا ہے کہ ملک کی خواتین کیلئے عالمی یوم خواتین پر بڑا تحفہ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق نئی دہلی: مرکزی حکومت نے یوم خواتین کے موقع پر ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 100 روپے کی رعایت کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ آج یوم خواتین کے موقع پر ہم نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 100 روپے کی رعایت کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔اس سے نہ صرف خواتین کی زندگی آسان ہوگی بلکہ کروڑوں خاندانوں کا مالی بوجھ بھی کم ہوگا۔ یہ قدم ماحولیاتی تحفظ میں بھی مددگار ثابت ہوگا جس سے پورے خاندان کی صحت بھی بہتر رہے گی۔‘وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک کی تمام خواتین کو یوم خواتین کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اس موقع پر ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 100 روپے کی رعایت دینے کا بڑا فیصلہ کیا گیا ہے۔مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا ’’ آج یوم خواتین کے موقع پر ہم نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 100 روپے کی رعایت کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔اس سے نہ صرف خواتین کی زندگی آسان ہوگی بلکہ کروڑوں خاندانوں کا مالی بوجھ بھی کم ہوگا۔ یہ قدم ماحولیاتی تحفظ میں بھی مددگار ثابت ہوگا جس سے پورے خاندان کی صحت بھی بہتر رہے گی۔‘واضح رہے کہ یوم خواتین کئی سوشلسٹ تحریکوں کا نتیجہ تھا جنہوں میں خواتین کے لیے ووٹنگ کے حقوق اور کام کے بہتر حالات کا مطالبہ کیا گیا تھا۔1975 میں اقوام متحدہ نے 8 مارچ کو یوم خواتین کے طور پر منائے جانے کے لئے منتخب کیا تھا اور دو سال بعد اسے باضابطہ طور پر تسلیم کیا گیا۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

مرکزی وزیر نتن گڈکری نے جموں و کشمیر میں قومی شاہراہ کے مختلف منصوبوں کو چوڑا اور مضبوط بنانے کے لیے 2093.92 کروڑ روپے

Next Post

جموں کشمیر میں زمینی صورتحال کافی بہتر لیکن بھارت پراکسی جنگ کا برسوں سے مقابلہ کر رہا ہے:فوجی سربراہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

2024-12-25
وادی  میں موسم خشک، صبح اور شام کے وقت سردی کی لہر تیز

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

2024-12-25
Next Post
جموں کشمیر میں زمینی صورتحال کافی بہتر لیکن بھارت پراکسی جنگ کا برسوں سے مقابلہ کر رہا ہے:فوجی سربراہ

جموں کشمیر میں زمینی صورتحال کافی بہتر لیکن بھارت پراکسی جنگ کا برسوں سے مقابلہ کر رہا ہے:فوجی سربراہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan