• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

وزیر اعظم جی نے 7 دہائیوں سے زیادہ طویل انتظار کے بعد بے گھر خاندانوں کو تمام حقوق اور دیگر فوائد فراہم کئے ۔ سنہا

لیفٹیننٹ گورنر نے سکیتر جموں میں پی او جے کے بھون کا سنگِ بنیاد رکھا

Online Editor by Online Editor
2024-03-12
in اہم ترین, مقامی خبریں
A A
وزیر اعظم جی نے 7 دہائیوں سے زیادہ طویل انتظار کے بعد بے گھر خاندانوں کو تمام حقوق اور دیگر فوائد فراہم کئے ۔ سنہا
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں 12 مارچ :لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج سکیتر جموں میں پی او جے کے بھون کا سنگِ بنیاد رکھا ۔ لفٹینٹ گورنر نے پی او جے کے اور مغربی پاکستان کے بے گھر افراد کو ان کا دیرینہ مطالبہ پورا کرنے پر مبارکباد دی ۔ انہوں نے کہا کہ بھون شہداء کے اعزاز میں 40 کنال 17 مرلہ میں تعمیر کیا جائے گا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایک بلیدان ستمب اور ایک ایمفی تھیٹر پر مشتمل ہو گا اس کے علاوہ دیگر انفراسٹرکچر بھی بھر پور ثقافتی ورثے کی نمائش کیلئے اور کمیونٹی آفس کو میٹنگ کیلئے جگہ فراہم کرے گا اور بے گھر افراد کی فلاح و بہبود کیلئے آپریشنز چلا سکے گا ۔
لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ پی او جے کے بھون بے گھر افراد کو عزت اور حقوق فراہم کرنے کیلئے حکومت کے اٹل عزم کا ثبوت ہے ، جو اپنے حقوق سے محروم تھے اور کئی دہائیوں سے مظالم کا شکار تھے ۔
انہوں نے کہا’’ عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی نے سات دہائیوں سے زیادہ طویل انتظار کے بعد بے گھر خاندانوں کو تمام حقوق اور دیگر مراعات فراہم کیں ۔ اب ان کے پاس وہی حقوق ہیں جو ملک کے کسی بھی دوسرے شہری کے ہیں اور ان کیلئے بہت سے نئے مواقع فراہم کئے جا رہے ہیں‘‘ ۔
لفٹینٹ گورنر نے مزید کہا کہ آج بے گھر افراد نہ صرف اپنا ووٹ ڈال سکتے ہیں ، الیکشن لڑ سکتے ہیں بلکہ پیشہ وارانہ تعلیم اور سرکاری ملازمتیں حاصل کرنے کی اپنی خواہشات کو بھی پورا کر سکتے ہیں ۔ لفٹینٹ گورنر نے بے گھر خاندانوں کو سماجی ، اقتصادی اور سیاسی طور پر بااختیار بنانے کیلئے وزیر اعظم کی رہنمائی میں حکومت کے عزم کو اجاگر کیا ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا ’’ حکومت ہند اور جموں و کشمیر انتظامیہ بے گھر خاندانوں کی ضروریات اور مطالبات کے تئیں حساس ہے ۔ ہم بے گھر افراد کو زمین کا حق اور ملکیت کے حقوق فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہیں ۔ ‘‘
انہوں نے کمیونٹی ممبران سے حکومت کی طرف سے منعقد کئے جانے والے خصوصی کیمپوں سے فائدہ اٹھانے کی بھی اپیل کی ۔ جموں ، سانبہ اور کٹھوعہ میں ان خصوصی کیمپوں کا مقصد مختلف سرکاری اسکیموں کو پورا کرنا اور نوجوانوں کو ہنر مندی کی تربیت اور خود روزگار فراہم کرنا، خواتین کو بااختیار بنانا اور کمیونٹی کے کسانوں کو ہر طرح کی مدد فراہم کرنا ہے ۔ اس موقع پر سیکرٹری ڈیزاسٹر مینجمنٹ ریلیف ، بحالی اور تعمیر نو ، ریلیف اور بحالی کمشنر ( مہاجر ) ، صدر پی او جے کے وستھاپت سیوا سمیتی ، سینئر افسران اور بڑی تعداد میں بے گھر خاندانوں کے ارکان موجود تھے ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

گپکار الائنس کا عبرتناک انجام

Next Post

وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی بیلاروسی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی بیلاروسی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات

وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی بیلاروسی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan