• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار: پولیس

Online Editor by Online Editor
2022-04-26
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار: پولیس
FacebookTwitterWhatsappEmail
سری نگر،26 اپریل:

پولیس نے وسطی ضلع بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں دو منشیات اسمگلروں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے نشہ آور مواد اور نقدی رقم بر آمد کی ہے۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ سماج سے منشیات کی بدعت کے خاتمے کی کاوشوں کو جاری رکھتے ہوئے بڈگام پولیس نے دو منشیات اسمگلروں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے نشہ آور مواد اور کچھ نقدی رقم ضبط کی ہے۔
انہوں نے کہا: ’پولیس اسٹیشن چاڈورہ کی ایک پولیس پارٹی نے گشت کے دوران ناگام- حیات پورہ روڈ پر ایک آلٹو گاڑی جس میں دو افراد سوار تھے، کو روکا ‘۔
بیان میں کہا گیا کہ تلاشی کے دوران ان دو افراد کی تحویل سے 69 کلو فکی اور55 ہزار روپیے نقدی ضبط کئے گئے اور دونوں کو موقعے پر ہی گرفتار کیا گیا۔
گرفتار شدگان کی شناخت محمد ایوب بیگ ولد محمد جمال بیگ ساکن نوہر چاڈورہ اور نذیر احمد شیخ ولد محمد شفیع شیخ ساکن ٹنگنار چاڈروہ کے بطور ہوئی ہے۔
موصوف ترجمان نے کہا کہ اس جرم کے لئے استعمال کی جانے والی آلٹو گاڑی کو بھی ضبط کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ پولیس نے اس ضمن میں پولیس اسٹیشن چاڈورہ میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہیں۔
بیان میں عوام الناس سے ایک بار پھر سماج سے منشیات کی بدعت کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کے لئے پولیس کو بھر پور تعاون فراہم کرنے کی اپیل کی گئی۔ (یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ملک میں کورونا سے 1399 متاثرین کی موت

Next Post

سنجوا حملہ : کیس این آئی اے کے سپرد

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
سنجوا حملے میں جیش فدائین کی مدد و اعانت کرنے والے کشمیر کے دو نوجوان گرفتار

سنجوا حملہ : کیس این آئی اے کے سپرد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan