• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

مہاراشٹر حکومت نے وادی کشمیر میں گیسٹ ہاؤس بنانے کی منظوری دی

محکمہ مال جموں کشمیر نے بڈگام میں گیسٹ ہاؤس کیلئے 20 کنال اراضی کی نشاندہی کر لی

Online Editor by Online Editor
2024-03-15
in مقامی خبریں
A A
جموں کشمیر میں کچھ پرائیویٹ اسکول طلباء کو ہراساں کرتے ہیں: حکومت
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر / ایک انتہائی اہم پیش رفت میں مہاراشٹر کابینہ نے جموں و کشمیر میں مہاراشٹر بھون کی تعمیر کی تجویز کو منظوری دے دی ہے جو دفعہ 370 کیمنسوخی کے بعد وادی میں بننے والے پہلے سرکاری گیسٹ ہوگا ۔ سی این آئی کے مطابق جموں کشمیر میںدفعہ 370کے خاتمہ کے بعد پہلی بار مہاراشٹر حکومت نے وادی کشمیر میں گیسٹ ہاؤس بنانے کی منظوری دی اور اس کیلئے جموں و کشمیر کے انتظامیہ نے بڈگام میں 2.5 ایکڑ کی نشاندہی کی ہے ۔
محکمہ مال نے وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے اچھہ گام علاقے میں،سری نگر ہوائی اڈے کے قریب، گیسٹ ہاؤس کیلئے 20 کنال (تقریباً 2.5 ایکڑ) اراضی کی نشاندہی کی ہے۔بدھ کو مہاراشٹر کی کابینہ کی جانب سے گیسٹ ہاؤس کی تعمیر کیلئے 2.5 ایکڑ زمین خریدنے کی منظوری کے بعد یہ منظوری دی گئی۔خبر رساں اداے کے مطابق منظوری 8.16 کروڑ روپے کی ادائیگی سے مشروط ہے۔گیسٹ ہاؤس کی تعمیر کی تجویز اسمبلی کے گزشتہ اجلاس کے دوران مہاراشٹر کے بجٹ میں پیش کی گئی تھی۔اس ضمن میں جموں و کشمیر کے محکمہ رینیو کے ایک سرکاری نوٹ کے مطابق اس طرح منظوری دی گئی ہے کہ شملت دیہہ کی 20 کنال اراضی جس کی پیمائش سروے نمبر 576 میں واقع اسٹیٹ اچھہ بڈگام میں واقع ہے، عام مالیاتی قواعد، 2017 کے قاعدہ 310 کے مطابق مہاراشٹر ریاست کے حق میں کی گئی ہے۔
8.16 کروڑ روپے کی منتقلی کی قیمت، جو کہ مہاراشٹرا بھون کی تعمیر کیلئے40.80 لاکھ روپے فی کنال ہے۔ خیال رہے کہ مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے گزشتہ سال جموں و کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا سے مہاراشٹر بھون کی تعمیر کے لیے اراضی کی درخواست کی تھی تاکہ وادی کا دورہ کرنے والے ریاست کے سیاحوں اور اہلکاروں کے لیے رہائش اور سہولیات فراہم کی جاسکیں۔
مہاراشٹر حکومت نے ایک بیان میں کہا کہ محکمہ تعمیرات عامہ نے 8.16 کروڑ روپے میں 2.5 ایکڑ اراضی حاصل کرنے کی تجویز کا مسودہ تیار کیا ہے اور مزید کہا کہ یہ گیسٹ ہاؤس وادی میں آنے والے سیاحوں کیلئے سستی رہائش فراہم کرے گا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

حضرت فاطمہ ؓ کی مثالی حیات طیبہ خواتین کیلئے مشعل راہ:میرواعظ

Next Post

ڈی جی پی کا آئی آر پی 15ویں بٹالین کا دورہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
ڈی جی پی کا آئی آر پی 15ویں بٹالین کا دورہ

ڈی جی پی کا آئی آر پی 15ویں بٹالین کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan