• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

لوگوں کو بغیر تفتیش کے جیل بھیج دیا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی

Online Editor by Online Editor
2024-03-31
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
لوگوں کو بغیر تفتیش کے جیل بھیج دیا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے اتوار کو رام لیلا میدان میں انڈیا بلاک کی ریلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی گرفتاری پر مرکزی حکومت پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ "لوگوں کو بغیر کسی تفتیش کے جیل میں ڈالا جا رہا ہے۔”محبوبہ مفتی نے کہا، "آج ملک مشکل دور سے گزر رہا ہے، لوگوں کو بغیر کسی تفتیش کے جیلوں میں ڈالا جا رہا ہے۔ یہ ‘کل یوگ کا امرت کال’ ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں عمر خالد یا محمد زبیر کی بات نہیں کر رہی ہوں، میں آپ کے منتخب نمائندوں کے بارے میں بات کر رہی، یہ میرے لیے حیران کن نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ” دفعہ 370 کی منسوخی کے وقت میں خود، فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ، تینوں سابق وزرائے اعلیٰ کو گھروں میں نظر بند کیا گیا تھا اور جنہوں نے قانون کی خلاف ورزی کی ہے وہی غدار ہے۔”
یاد رہے کی دہلی شراب پالیسی کیس میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف اتوار کو قومی دارالحکومت کے رام لیلا میدان میں اپوزیشن لیڈروں یعنی انڈیا بلاک نے ایک بڑی ریلی کا انعقاد کیا تھا۔اس جلسے میں جموں و کشمیر کے سابق وزراء اعلیٰ محبوبہ مفتی اور فاروق عبداللہ نے لوگوں سے لوک سبھا انتخابات میں انڈیا بلاک کے لیڈروں کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔
محبوبہ مفتی نے کہا کہ بھارت مشکل وقت سے گزر رہا ہے اور بغیر کسی وجہ یا تفتیش کے لوگوں کو جیلوں میں ڈالا جا رہا ہے۔ ایسا تو کشمیر میں دیکھا جاتا ہے اور اب یہ کارروائی پورے ملک میں ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر ایک لیبائٹری ہے، جہاں نئے نئے تجربے کئے جاتے ہیں اور بعد میں ان ہی منصوبوں میں پورے ملک میں نافذ کیا جاتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر اروند کیجریوال بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہوتے ہیں تو ان کے خلاف تمام الزامات ختم ہو جائیں گے۔محبوبہ مفتی نے بی جے پی نشانہ ڈالتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ای ڈی اور انکم ٹیکس کے ذریعے ییسہ لیا ہے، اور یہ بھارت کی تاریخ کی سب سے کرپٹ حکومت ہے۔
محبوبہ مفتی نے آخر میں کہا کہ "چونکہ انڈیا بلاک کے پاس ای ڈی اور سوشل میڈیا نہیں ہے، ہم لوگوں سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ اس پیغام کو پھیلانے میں ہماری مدد کریں کہ اروند کیجریوال اور ہیمنت سورین جیل میں ہیں کیونکہ وہ آئین کو بچانا چاہتے ہیں”

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

لال کرشن اڈوانی کوملک کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز’بھارت رتن سے سرفراز

Next Post

نظربند لوگوں کی رہائی میں ناکامی پر ہائی کورٹ نے انتظامیہ کی شدید سرزنش کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
عدالتِ عالیہ نے نیوز پورٹلز کی بڑھتی تعداد پر مناسب کارروائی کے احکامات صادر کئے

نظربند لوگوں کی رہائی میں ناکامی پر ہائی کورٹ نے انتظامیہ کی شدید سرزنش کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan