• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

عمر عبدللہ وسطی کشمیر سے شمالی کشمیر کیوں پہنچے: الطاف ٹھاکر

Online Editor by Online Editor
2024-04-14
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
محبوبہ اور فاروق عبد اللہ بھوکھلاہٹ کے شکار:بی جے پی
FacebookTwitterWhatsappEmail

ترال: بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے دعوی کیا ہے کہ ان کی پارٹی 4 سو سے زائد سیٹیں حاصل کر کے تاریخ رقم کرے گی۔ موصوف آج سیموہ ترال میں بیساکھی کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا کے ساتھ بات کر رہے تھے۔ بی جے پی جموں و کشمیر ترجمان الطاف ٹھاکر نے دعوی کیا کہ لوک سبھا انتخابات کے بعد پی ڈی پی اور این سی کا نام ونشان نظر نہیں آئے گا، کیونکہ مودی کی مقبولیت سے یہاں کی پارٹیوں میں کھلبلی مچی ہے اور وہ یہ سمجھنے سے قاصر ہے وہ کیا کریں۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی پہلے ہی ختم ہوچکی ہے اور این سی نے پہلے ہی اس کو این جی او قرار دے دیا ہے، جبکہ پی اے جی ڈے پہلے ہی زمین بوس ہو چکی ہے اور اب این سی کے عمر عبدللہ محفوظ راہداری ڈھونڈتے ہوئے وسطی کشمیر سے شمالی کشمیر پہنچ گئے ہیں اور چار جون کے بعد تو وہ پار والے کشمیر میں جا سکتے ہیں۔
یاد رہے کہ اس بار نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ شمالی کشمیر یعنی بارہمولہ کپواڑہ لوک سبھا سیٹ سے الیکشن لڑیں گے۔

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

مہنگائی، بے روزگاری بی جے پی کے منشور سے غائب: راہل گاندھی

Next Post

پی سی ترقی اور خوشحالی کو فروغ دینے اور جموں و کشمیر کے لوگوں کے وقار کی بحالی کے لیے پرعزم  سجاد غنی لون

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
پی سی ترقی اور خوشحالی کو فروغ دینے اور جموں و کشمیر کے لوگوں کے وقار کی بحالی کے لیے پرعزم  سجاد غنی لون

پی سی ترقی اور خوشحالی کو فروغ دینے اور جموں و کشمیر کے لوگوں کے وقار کی بحالی کے لیے پرعزم  سجاد غنی لون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan