• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

جبلی پورہ بجبہاڑہ میں غیر ریاستی شہری پر مسلح افراد کی فائرنگ ,زخمی حالت میں اسپتال منتقل

حملہ آوروں کی تلاش بڑے پیمانے پر شروع

Online Editor by Online Editor
2024-04-17
in اہم ترین
A A
اننت ناگ میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ ،دو غیر مقامی مزدور زخمی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر /17اپریل
جنوبی ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں نا معلوم مسلح افراد نے ایک غیر ریاسی مزدور پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا ۔ ادھر فائرنگ کے بعد پورے علاقے کو سیکورٹی فورسز نے محاصرے میں لیا اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ۔ سی این آئی کے مطابق بجبہاڑہ کے جبلی پورہ علاقے میں بدھ کی شام مشتبہ ملی ٹنٹوں نے ایک غیر مقامی مزدور فائرنگ کی۔
ذرائع نے بتایا کہ مسلح بندوق برداروں نے بہار سے تعلق رکھنے والے ایک شہری جس کی شناخت راجہ شاہ ولد شنکر شاہ ساکن بہار کے طور پر ہوئی ہے پر نزدیک سے گولیاں چلائی جس کے نتیجے میںوہ زخمی ہو گیا ۔ انہوں نے کہا کہ انہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ۔ پولیس کے ایک سنیئر آفیسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بدھ کی شام ملی ٹنٹوں نے غیر مقامی شہری پر فائرنگ کی۔ انہوں نے کہا کہ اسے گردن اور پیٹ میں دو گولیاں لگی ہیں، انہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حملے کے بعد بعد پورے علاقے کو سیکورٹی فورسز نے محاصرے میں لیا اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ان کی کوششیں ہمارے ملک کا مستقبل سنواریں گی: پی ایم مودی

Next Post

مخالفین پر منفی لیبل لگانے کی عادت سے باہر نکلیں اور اپنے اندر جھانکیں:سجاد لون

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

2024-12-25
وادی  میں موسم خشک، صبح اور شام کے وقت سردی کی لہر تیز

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

2024-12-25
Next Post
مخالفین پر منفی لیبل لگانے کی عادت سے باہر نکلیں اور اپنے اندر جھانکیں:سجاد لون

مخالفین پر منفی لیبل لگانے کی عادت سے باہر نکلیں اور اپنے اندر جھانکیں:سجاد لون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan