• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

رامبن اراضی دھنسنے کا واقعہ: متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا

Online Editor by Online Editor
2024-04-27
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
رامبن اراضی دھنسنے کا واقعہ: متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں: جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے برنوٹ علاقے میں اراضی دھنسنے کا واقعہ پیش آنے کے بعد ضلع انتظامیہ نے متاثرہ کنبوں کی مدد کے لیے دن رات چلنے والا آپریشنل کچن قائم کیا ہے۔ ضلع مجسٹریٹ رام بن بصیر الحق نے کہا کہ ‘رامبن ضلع انتطامیہ کی طرف سے کوششیں جا رہی ہیں، پرنوٹ میں کیمپ کی جگہ پر متاثرہ کنبوں کی مدد کے لئے دن رات چلنے والا آپریشنل کچن قائم کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بچاؤ کارروائیوں اور باز آبادکاری کی کوششوں کو مزید تیز کر دیا گیا ہے۔

ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ بے گھر کنبوں کو در پیش مسائل کے فوری حل کے لئے ایک ایمرجنسی آپریشن سینٹر بھی قائم کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پرنوٹ میں زمین دھنسنے اور رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچنے سے پیدا شدہ صورتحال سے فوری طور نمٹا جا رہا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ متاثرین کو موثر امداد فراہم کرنے کی کوششوں کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ادھر ضلع مجسٹریٹ بصیرالحق نے پرنوٹ، جو ضلع صدر مقام سے پانچ کلو میٹر دوری پر واقع ہے، کا دورہ کرکے متاثرین کو بھر پور مدد کی یقین دہانی کی۔حکام کا کہنا ہے کہ گول سب ڈویژن کو ضلع ہیڈکوارٹر کے ساتھ جوڑنے کے لئے متبادل سڑک کو تیار کیا گیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ فروری 2023 میں سنگلدان کے دکسر دالوا گاؤں میں زمین دھنس جانے سے کم سے کم 16 رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا تھا اور رامبن اور گول کے درمیان رابطہ منقطع ہوا تھا۔واضح رہے کہ جموں وکشمیر کے رامبن ضلع کے پرنوٹ علاقے میں درمیانی شب اراضی دھنس جانے سے 40 سے 50 رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا جبکہ 20مکان پوری طرح سے زمین بوس ہو گئے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

یہ الیکشن جموں و کشمیر کی حقیقی آواز پارلیمنٹ تک پہنچانے کیلئے ہے: محبوبہ مفتی

Next Post

بورڈ کی تیار کردہ کسی بھی کتاب میں قابل اعتراض مواد شامل نہیں: محکمہ ایجوکیشن

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
دسویں ، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری

بورڈ کی تیار کردہ کسی بھی کتاب میں قابل اعتراض مواد شامل نہیں: محکمہ ایجوکیشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan