• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

جموں و کشمیر میں ‘ریفرنڈم’ کے بیان پر پی ڈی پی لیڈر پرہ نے دی وضاحت

Online Editor by Online Editor
2024-05-11
in مقامی خبریں
A A
جموں و کشمیر میں ‘ریفرنڈم’ کے بیان پر پی ڈی پی لیڈر پرہ نے دی وضاحت
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے نوجوان رہنما اور سرینگر کے پارلیمانی امیدوار وحید پرہ نے الیکشن کمیشن کے نوٹس کا جواب دیا ہے۔ اپنے جواب میں پرہ نے کہا کہ انہوں نے ماڈل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں کی ہے۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ ان کے بیانات کی غلط تشریح کی گئی۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ الزام ہے کہ پرہ نے اپنی ایک تقریر میں انتخابات کو نئی دہلی کے خلاف ‘ریفرنڈم’ کے مترادف قرار دیا تھا۔ ان کے اس مبینہ بیان پر الیکشن کمیشن نے ان کے خلاف نوٹس جاری کیا۔
جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے ان کے ‘ریفرنڈم ‘ کے تبصرے پر نوٹس جاری کرنے کے ایک دن بعد پرہ نے اپنے جواب میں واضح کیا کہ ان کے رائے شماری کے تبصرے کی ‘قیاس اور مفروضوں کی بنیاد پر ‘ غلط تشریح کی جا رہی ہے۔ پرہ نے الیکشن کمیشن کو اپنے دو صفحات پر مشتمل جواب میں کہا کہ جس تقریر میں انہوں نے پارلیمانی انتخابات کو نئی دہلی کے خلاف ریفرنڈم قرار دیا ہے وہ دراصل جموں و کشمیر میں انتخابی عمل کو اہمیت دے رہا ہے۔
پرہ نے کہا تاہم جو بیان دیا گیا ہے اس میں کسی وضاحت کی ضرورت نہیں ہے۔ آئندہ الیکشن کسی ریفرنڈم سے کم نہیں صرف موجودہ الیکشن کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کا کوئی مطلب نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا تھا، اور وہاں جو نتائج اخذ کیے گئے تھے وہ "قیاس آرائیوں پر مبنی تھے، جو کہ مکمل طور پر بلاجواز ہیں۔” کسی بھی فرد کی طرف سے اخذ کردہ کوئی اور نتیجہ ان کا ارادہ نہیں تھا اور اس لیے انہیں ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ ‘ 9 مئی کو ضلعی انتخابی افسر ماڈل ضابطہ اخلاق کے سرینگر کے نوڈل افسر نے پرہ کو ایک نوٹس جاری کیا تھا جس میں ان کی انتخابی مہم کی ایک تقریر کا حوالہ دیا گیا تھا جس میں انہوں نے انتخابات کو نئی دہلی کے خلاف ریفرنڈم کے مترادف قرار دیا تھا۔
افسر نے کہا ہے کہ پرہ کی تقریر ‘کمیونٹیوں کے درمیان اختلافات کو بڑھا سکتی ہے اور معاشرے میں عدم اطمینان پیدا کر سکتی ہے۔ پرہ سرینگر سیٹ سے اپنا پہلا پارلیمانی الیکشن لڑ رہے ہیں۔ ان کا مقابلہ نیشنل کانفرنس کے تین بار کے ایم ایل اے آغا روح اللہ مہدی سے ہے۔ سرینگر میں 13 مئی کو ووٹنگ ہونی ہے اور انتخابی مہم کل شام کو ختم ہو جائے گی۔ سرینگر میں 24 امیدوار میدان میں ہیں لیکن اصل مقابلہ این سی اور پی ڈی پی کے درمیان ہے۔

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

چوتھے مرحلے کی انتخابی مہم آج شام ختم ہوگی، جانیں کتنی سیٹوں پر ووٹنگ ہوگی؟

Next Post

شوپیاں: عسکریت پسندوں کے دو معاون "الیکشن بائکاٹ” کے پوسٹرز سمیت گرفتار

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
راجوری میں سرکاری ٹیچر پر پاسکو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، گرفتار

شوپیاں: عسکریت پسندوں کے دو معاون "الیکشن بائکاٹ" کے پوسٹرز سمیت گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan