• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

مذہبی جذبات کے خلاف حساس مواد پوسٹ کرنے کا سخت نوٹس لیا گیا ہے :آئی جی کشمیر

Online Editor by Online Editor
2024-06-07
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
آئی جی پی کشمیر نے آئندہ مبارک تہواروں کے لیے تیاریوں پر زور دیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر:انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج وی کے بردی نے جمعرات کو کہا کہ پولیس نے جی ایم سی سرینگر میں مذہبی جذبات کے خلاف حساس مواد پوسٹ کرنے کا سخت نوٹس لیا ہے اور کسی کمیونٹی کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے میں ملوث افراد کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
انہوں نے لوگوں سے افواہوں پر کان نہ دھرنے کی اپیل کی ہے۔
ان باتوں کا اظہار آئی جی نے سری نگر میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔
انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر پولیس تمام مذاہب کا احترام کرتی ہے اور یہ کہ ہم کسی بھی فرد یا اشخاص کو مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے۔انہوں نے کہاکہ جی ایم سی سری نگر واقعے کے بعد پولیس نے اس کا سخت نوٹس لے کر بروقت کارروائی انجام دی اور مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔
آئی جی کشمیر نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ حقیقت سے بعید باتوں پر یقین نہ کریں۔
انہوں نے کہاکہ اشتعال انگیز کارروائی میں ملوث پائے جانے والوں کے خلاف بھی موثر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج کا مزید کہنا تھا کہ عوام کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ وہ شر پسند عناصر کی جانب سے پھیلائی جارہی افواہوں پر دھیان نہ دیں ۔
ان کے مطابق خلاف ورزی کے مرتکب افراد کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔
یو این آئی- ارشید بٹ

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

الیکشن کمیشن نے لوک سبھا کے لیے منتخب ممبران پارلیمنٹ کی فہرست صدر جمہوریہ کو پیش کی

Next Post

جموں و کشمیر میں 10 جون سے گرمی کی لہر ایک بار پھر سر اٹھا سکتی ہے: محکمہ موسمیات

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سےشدید گرمی کی لہر نے کشمیر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

جموں و کشمیر میں 10 جون سے گرمی کی لہر ایک بار پھر سر اٹھا سکتی ہے: محکمہ موسمیات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan