• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

کشمیر میں داخلہ فیس وصول کرنے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کا اعلان

Online Editor by Online Editor
2024-07-11
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کشمیر میں داخلہ فیس وصول کرنے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر : ڈائریکٹر اسکول ایجوکیش، کشمیر، تصدق حسین میر نے کہا کہ جموں وکشمیر فیس فیکزیشن اینڈ ریگولیشن کمیٹی نے نجی اسکولوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اندراج کے عمل کے دوران داخلہ فیس وصول کرنا بند کریں۔ یہ کارروائی والدین کی جانب سے اسکولوں میں ایڈمیشن یا داخلہ فیس کا مطالبہ کر کے اور اکثر رسید فراہم کئے بغیر قانون کے خلاف ورزی کے بارے میں متعدد شکایات کے بعد انجام دی گئی ہے۔

جموں وکشمیر فیس فیکزیشن اینڈ ریگولیشن کمیٹی نے متنبہ کیا ہے کہ قصور وار پائے جانے والے اسکولوں کو قانونی چارہ جوئی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جس میں ان کی تعمیل کرنے میں ناکام ہونے کی صورت میں ممکنہ طور اسکول کو ’’غیر تسلیم شدہ‘‘ قرار دیا جانا بھی شامل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر کوئی اسکول اس میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور کسی نے بھی اس معاملے میں زیادتی کی تو اس کے خلاف بھی قانون کے تحت سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ دریں اثناء، انہوں نے مزید کہا کہ گرمائی تعطیلات کی توسیع پر موسمی صورتحال جائزہ لینے اور اس پر غور وخوض کرنے کے بعد فیصلہ صادر کیا جائے گا۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

آئی جی پی کشمیر نے امرناتھ یاترا کے لیے پہلگام میں سیکورٹی میٹنگ کا جائزہ لیا

Next Post

جموں صوبہ عسکری کارروائیوں کا نیا مرکز

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
کولگام: سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین شدید گولیوں کا تبادلہ جاری، تین اہلکار زخمی

جموں صوبہ عسکری کارروائیوں کا نیا مرکز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan