• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

جموں کشمیر اسمبلی انتخابات، ووٹر لسٹ 20اگست تک مکمل کرنے کی ہدایت

Online Editor by Online Editor
2024-07-14
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
سات ریاستوں کی 13 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات، سخت سیکورٹی کے درمیان ووٹنگ جاری
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں  : الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے جموں کشمیر میں مجوزہ اسمبلی انتخابات کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت دی ہے۔ ای سی آئی نے ووٹر لسٹوں پر نظر ثانی کے عمل کو 20 اگست تک مکمل کرنے بھی خصوصی ہدایت جاری کی ہے۔ ای سی آئی کی ڈائریکٹر شبھرا سکسینہ نے جمعرات کو جموں کشمیر کے چیف الیکٹورل آفیسر پی کے پولے سمیت تمام اضلاع کے انتخابی عہدیداروں سے ملاقات کی اور یہ ہدایات جاری کیں۔

ورچوئل موڑ کے ذریعے دو گھنٹوں تک جاری رہنے والی اس میٹنگ میں جموں و کشمیر میں الیکشن سے متعلق تیاریوں کے بارے میں جانکاری حاصل کی گئی۔ عہدیداروں نے بتایا کہ ووٹر لسٹوں کی خصوصی نظرثانی کی سرگرمیاں 25 جون سے شروع ہوگئی ہیں جو 24 جولائی تک مکمل ہونے کی توقع ہے جکہ ووٹر لسٹ سے متعلق اعتراضات اور دعوے 25 جولائی سے 9 اگست تک دائر کیے جائیں گے جو 19 اگست تک مکمل کر لئے جائیں گے۔ حتمی ووٹر لسٹ 20 اگست تک جاری کرنے کی تجویز پیش کی گئی۔

میٹنگ کے دوران کہا گیا پولنگ اسٹیشن کی حدود کے تعین اور ان کی توسیع پر بھی کام کیا جائے گا۔ لوک سبھا انتخابات کے مقابلے میں اسمبلی انتخابات میں پولنگ اسٹیشنوں میں اضافہ ہوگا۔ اس کے لیے 27، 28 جولائی اور 3 اور 4 اگست کو خصوصی کیمپ بھی منعقد کیے جائیں گے۔ ایک انتخابی عہدیدار نے بتایا کہ 12 جولائی کو ای سی آئی سیکریٹری سطح کے عہدیدار، ای آر او کے ساتھ میٹنگ منعقد کریں گے۔

رواں برس عالمی بین الاقوامی یوگا ڈے (21جون کو) سرینگر میں وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات منعقد کرانے اور اسے ریاست کا درجہ دینے کا اعلان کیا تھا۔ قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر میں آخری مرتبہ اسمبلی انتخابات سال 2014میں منعقد ہوئے اور پی ڈی پی – بی جے پی مخلوط حکومت وجود میں آئی۔ سال 2018میں بی جے پی نے محبوبہ مفتی کی زیر قیادت حکومت سے حمایت واپس لی جس کے بعد یہاں گورنر راج نافذ العمل ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اننت ناگ کا یہ گاؤں ’واٹر میلن ولیج‘ کیوں کہلاتا ہے

Next Post

انتخابی ریلی میں فائرنگ سے ڈونلڈ ٹرمپ زخمی، ایک شخص ہلاک

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
انتخابی ریلی میں فائرنگ سے ڈونلڈ ٹرمپ زخمی، ایک شخص ہلاک

انتخابی ریلی میں فائرنگ سے ڈونلڈ ٹرمپ زخمی، ایک شخص ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan