• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

سری نگر حملہ : مہلوک پولیس اہلکار کی نماز جنازہ میں ہزاروں لوگوں کی شرکت

Online Editor by Online Editor
2022-05-08
in مقامی خبریں
A A
سری نگر حملہ : زخمی پولیس اہلکارہسپتال میں دم توڑ گیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،08 مئی:

سری نگر میں پولیس اہلکار کی تعزیتی گلباری تقریب منعقد ہوئی جس میں آئی جی کشمیر سمیت پولیس کے سینئر عہدیداروں نے شرکت کی۔
بتادیں کہ ہفتے کے روز سری نگر کے علی جان روڑ کے نزدیک مشتبہ جنگجووں نے پولیس اہلکارغلام حسن ڈار پر نزدیک سے گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں وہ شدید طورپر زخمی ہوا اور شام دیر گئے وہ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ ہفتے کی شام کو پولیس لائنز سری نگر میں ایک تعزیتی گلباری تقریب منعقد ہوئی جس میں انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج (آئی جی ) وجے کمار اور دوسرے سینئر آفیسران نے شرکت کی۔
آئی جی کشمیر نے ترنگے سے لپٹے پولیس اہلکار کی میت پر گلباری کی اور انہیں شاندار الفاظ میں خراج عقیدت ادا کیا۔
اس تعزیتی گلباری تقریب میں آئی جی کشمیر وجے کمار کے علاوہ ڈی آئی جی سینٹرل کشمیر ، ایس ایس پی سری نگر اور ایس ایس پی پی سی آر کے علاوہ متعدد سینئر آفیسران نے شرکت کی۔
نامہ نگار نے بتایا کہ شام دیر گئے مہلوک پولیس اہلکار کی لاش جونہی اُس کے آبائی علاقے پہنچائی گئی تو وہاں کہرام مچ گیا، خواتین سینہ کوبی کرنے لگیں۔
انہوں نے کہاکہ پولیس اہلکار کی نماز جنازہ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور بعد میں اُس کو آہوں اور سسکیوں کے بیچ سپرد لحد کیا گیا۔ (یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

راجوری میں ایل او سی پر دراندازی کی کوشش ناکام، ایک جنگجو ہلاک، آپریشن ہنوز جاری

Next Post

حکومت سیکورٹی فورسز کو جدید ترین ٹیکنالوجی فراہم کر رہی ہے: شاہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
کشمیر میں دہشت گردی کے خاتمے میں این آئی اے کا اہم کردار:شاہ

حکومت سیکورٹی فورسز کو جدید ترین ٹیکنالوجی فراہم کر رہی ہے: شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan