• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

اگر انڈیا اتحاد کو مزید 25 نشستیں مل جاتیں تو راہل گاندھی وزیر اعظم ہوتے :ملکا ارجن کھڑکے

Online Editor by Online Editor
2024-08-23
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
اگر انڈیا اتحاد کو مزید 25 نشستیں مل جاتیں تو راہل گاندھی وزیر اعظم ہوتے :ملکا ارجن کھڑکے
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں:کانگریس صدر ملکا ارجن کھڑکے نے جمعرات کے روز کہاکہ جموں وکشمیر کے انتخابات غیرمعمولی اہمیت کے حامل ہیں انہوں نے کہاکہ ہم آج یہاں جمہوریت کو بچانے کی خاطر آئے ہیں ان باتوں کا اظہار کانگریس صدر نے جموں میں کارکنوں سے خطاب کے دوران کیا انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں اگر کانگریس ہم خیال سیاسی پارٹیوں کو ساتھ لے کر الیکشن جیت جاتی ہے تو اس صورت میں ریاستی درجہ بحال ہوگا ، بلدیاتی اور پنچایت چناو بھی منعقد ہونگے۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں جمہوریت کو بچانے کی خاطرکانگریس لیڈر شپ یہاں پر آئی ہوئی ہے۔

پارلیمانی الیکشن پر بات کرتے ہوئے ملکا ارجن کھڑکے نے کہاکہ ہمیں لوک سبھا انتخابات میں زیادہ نشستیں نہیں ملیں۔ان کے مطابق اگر انڈیا اتحاد کو 25سیٹیں اور مل جاتیں تو راہل گاندھی ہندوستان کے وزیر اعظم بن چکے ہوتے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ پارلیمنٹ سیشن کے دوران بی جے پی نے کئی متنازعہ بلوں کو پاس کرانے کی کوشش کی تاہم انڈیا اتحاد نے اس کو ناکام بنایا۔ان کے مطابق وقف ترمیمی بل کے ساتھ ساتھ دوسری اہم بلوں پر اب جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔کانگریس صدر نے کہا :’جموں وکشمیر کے لوگوں کے ساتھ بی جے پی نے جتنے بھی وعدئے کئے وہ آج تک وفا نہ ہو سکے۔ ‘
ان کا مزید کہنا تھا کہ سٹیٹ ہڈ کی بحالی کی خاطر کانگریس اپنے وعدے پر کاربند ہے۔ کھڑکے کے مطابق ملک کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ جب ایک ریاست کو توڑدو مرکزی زیر انتظام علاقوںمیں تقسیم کیا گیا۔ملکا ارجن کھڑکے نے کہاکہ جموں وکشمیر میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کے جذبات و احساسات کا ہر صورت میں خیال رکھا جائے گا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

آسام میں اب قاضی نہیں حکومت کرے گی شادیوں کا رجسٹریشن

Next Post

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan