• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

پی ڈی پی امن و امان بگاڑنا چاہتی ہے، درخشاں اندرابی

Online Editor by Online Editor
2024-08-27
in اہم ترین, مقامی خبریں
A A
جموں و کشمیر میں کینسر ہسپتال کا قیام بورڈ کی ترجیحات میں شامل:ڈاکٹر درخشان انداربی
FacebookTwitterWhatsappEmail

اننت ناگ: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کھنہ بل علاقے میں پیر کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پارٹی کی سینئر لیڈر اور وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے جنوبی کشمیر کی مختلف نشستوں کے لیے نامزد کیے گئے امیدواروں میں مینڈیٹ اسناد تقسیم کی۔ یاد رہے کہ بی جے پی نے پیر کی صبح 44امیدواروں کے نام جاری کیے تاہم چند منٹ بعد ہی اسے منسوخ کیا گیا بعد ازاں پارٹی نے صرف پندرہ نشستوں کے لیے امیدواروں کی ایک اور فہرست جاری کی۔

تقریب کے حاشیہ پر میڈیا نمائدنوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (PDP) کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا: ’’کشمیر پر ام ہے، پوری طرح سے ٹھیک ہے، لیکن محبوبہ مفتی خطے میں مزید بدامنی اور تشدد چاہتی ہے۔‘‘ ڈاکٹر اندرابی نے زور دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بی جے پی نے کشمیر کی بہتری کے لیے اہم پیش رفت حاصل کی ہے اور انہوں نے اس یقین کا بھی اظہار کیا کہ پارٹی اسمبلی انتخابات میں فتح حاصل کرے گی اور خطے میں حکومت قائم کرے گی۔

انہوں نے مزید کہا: ’’کشمیر میں ترقی اور امن کے لیے ہماری کوششیں عیاں ہیں۔ امید ہے کہ لوگ ہمارے کیے گئے کاموں کو تسلیم کرتے ہوئے الیکشن میں میں ہمیں عوام کا مینڈیٹ ملے گا، اس کے لئے ہم پراعتماد ہیں، تاکہ آئندہ بھی ہم خطے کے لیے اپنا کام جاری رکھ سکیں۔‘‘ انہوں نے پی ڈی پی، خاص کر محبوبہ مفتی کے خلاف سخت لہجہ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ ’’کشمیر کے امن و امان کو پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی پھر سے بگاڑنا چاہتی ہے، کیونکہ جس طرح پی ڈی پی کی صدر بیان بازی کر رہی ہے، اس سے اس بات کا اشارہ ملتا ہے کہ وہ لوگ پر امن ماحول کو پھر سے خراب کرنا چاہتے ہیں جو بھارتیہ جنتا پارٹی اور کشمیری عوام کبھی بھی برداشت نہیں کریں گے۔‘‘

دریں اثناء، انہوں نے ورکران پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی کی ساخت کو مضبوط سے مضبوط تر بنانے میں اپنا کلیدہ رول ادا کریں اور ان انتخابات میں پارٹی کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات: کانگریس نے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی

Next Post

نیشنل کانفرنس نے 18 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
سیٹ شیئرنگ کے معاملے پر کانگریس لیڈر شپ کے ساتھ عنقریب گفت وشنید ہوگی:عمر عبداللہ

نیشنل کانفرنس نے 18 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan