• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات: پہلے مرحلے کے لیے داخل 244 کاغذات نامزدگی منظور، 35 مسترد

Online Editor by Online Editor
2024-08-29
in اہم ترین
A A
جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات: پہلے مرحلے کے لیے داخل 244 کاغذات نامزدگی منظور، 35 مسترد
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں : جموں و کشمیر کے اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 24 اسمبلی حلقوں کےلئے کل 279 کاغذات نامزدگی داخل کئے گئے جبکہ ان میں سے 244 نامزدگی فارم قبول کیے گئے اور 35 مسترد کردیا گیا۔ مختلف حلقوں کے ریٹرننگ افسران کے مطابق مسترد کیے گئے کاغذات میں 15 آزاد امیدوار ہیں اور 20 کا تعلق مختلف پارٹیوں سے ہے۔ 18 ستمبر کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں جنوبی کشمیر کے اننت ناگ، پلوامہ، شوپیاں اور کولگام اضلاع کے 24 حلقوں کے ساتھ ساتھ وادی چناب کے ڈوڈہ، کشتواڑ اور رامبن اضلاع کے آٹھ حلقوں میں ووٹنگ ہوگی۔ ان علاقوں میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا کام مکمل ہوچکا ہے۔
پہلے مرحلہ کے تحت انتخابات میں حصہ لینے والے ہم امیدواروں میں محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی، پی ڈی پی کے رہنما عبدالرحمان ویری، نیشنل کانفرنس کی ممتاز خاتون امیدوار سکینہ ایٹو، پردیش کانگریس کمیٹی (پی سی سی) کے سابق صدر وقار رسول وانی، اندروال سے تین بار ایم ایل اے رہے غلام محمد سروڑی اور ڈوڈا سے عبدالمجید وانی شامل ہیں۔
واضح رہے کہ دوسرے مرحلے کے لیے نوٹیفکیشن جمعرات 29 اگست کو جاری کیا جائے گا، جس میں وسطی کشمیر کے سری نگر، بڈگام اور گاندربل اضلاع کے ساتھ ساتھ راجوری، ریاسی اور پونچھ اضلاع کے حلقوں کا احاطہ کیا جائے گا۔ اس مرحلے کے لیے پولنگ 25 ستمبر کو ہونے والی ہے۔ اسی طرح تیسرے مرحلے کا نوٹیفکیشن 5 ستمبر کو جاری کیا جائے گا اور ووٹنگ یکم اکتوبر کو ہوگی۔ ووٹوں کی گنتی 4 اکتوبر 2024 کو مقرر ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر کے راجوری میں انکاونٹر شروع

Next Post

کشمیر میں 40 سال بعد بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی، لیجنڈز لیگ کرکٹ کے فائنل کی میزبانی کرے گا سری نگر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

2024-12-25
وادی  میں موسم خشک، صبح اور شام کے وقت سردی کی لہر تیز

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

2024-12-25
Next Post
کشمیر میں 40 سال بعد بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی، لیجنڈز لیگ کرکٹ کے فائنل کی میزبانی کرے گا سری نگر

کشمیر میں 40 سال بعد بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی، لیجنڈز لیگ کرکٹ کے فائنل کی میزبانی کرے گا سری نگر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan