• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

سجاد غنی لون کا ہندوارہ اور کپوارہ سے کاغذات نامزدگی داخل

Online Editor by Online Editor
2024-09-13
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
سجاد غنی لون کا ہندوارہ اور کپوارہ سے کاغذات نامزدگی داخل
FacebookTwitterWhatsappEmail

بارہمولہ: جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے پرچہ نامزدگی کا سلسلہ جاری ہے۔ پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون نے ہندوارہ اور کپوارہ میں اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے۔ سجاد غنی لون کے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد کارکنان میں جوش اور ولولہ پیدا ہوگیا۔ اور اس دوران ”مودی کا جو یار ہے غدار ہے، غدار ہے” کے نعرے بلند کیے گئے ہیں۔

پیپلز کانفرنس کے صدر سجادغنی لون نے ہندوارہ میں اپنا نامزدگی کاغذات جمع ہونے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کپوارہ کے لوگوں اور ان کی حمایت پر پورا بھروسہ ہے، اس بار لوگ اچھے سے جان گئے ہیں کہ میں کون ہوں۔ لون نے کہا ہے کہ ہر کشمیری ایجنٹ نہیں ہوتا۔ ایک دوسرے کے خلاف بولنے سے ہم بطور برادری کمزور ہوتے ہیں۔

سجاد غنی لون نے مزید کہا کہ پارلیمنٹ کے انتخابات میں دھوکہ دہی کے باوجود میرا اللہ پر یقین ہے کہ اسمبلی انتخابات میں میری جیت ہوگی اور دنیا اب جانتی ہے کہ میں کون ہوں، اور مجھے یقین ہے کہ ہم دوبارہ فتح یاب ہوں گے۔ بعد ازاں لون نے کپوارہ جاکر وہاں بھی اپنا نامزدگی کاغذات داخل کرکےکہا ہے کہ اس بار ہماری جیت ہوگی۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے مدنظر آرمی چیف جنرل دویدی سیکورٹی کا جائزہ لینے کے لیے سری نگر پہنچے

Next Post

پہلے دو مرحلوں میں اے آئی پی کے 26 امیدواروں سمیت کُل 214 آزاد امیدوار میدان میں

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
بار ایسوسی ایشن کے انتخابات ،دفعہ 144 نافذ

پہلے دو مرحلوں میں اے آئی پی کے 26 امیدواروں سمیت کُل 214 آزاد امیدوار میدان میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan