• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

دفعہ 370 سے کبھی کسی عام آدمی کو فائدہ نہیں پہنچا ہے :ڈاکٹر جیتندر سنگھ

Online Editor by Online Editor
2024-10-02
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
مودی حکومت نے ہندوستان کے خلائی پروگرام کی کامیابی کیلئے سازگار ماحول بنایا۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں: مرکزی وزیر ڈاکٹر جیتندر سنگھ کا کہنا ہے کہ دفعہ 370 سے کبھی کسی عام آدمی کو فائدہ نہیں پہنچا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اگر سری نگر یا کشمیر کی گلیوں میں عام آدمی سے پوچھا جائے گا تو وہ بھی دفعہ 370 کی منسوخی کو منظور کرے گا۔ان کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں ہر جگہ کنول ہی کنول کھلے گا۔موصوف مرکزی وزیر نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز باہو اسمبلی حلقے پر اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔پاکستانی مہاجروں کے متعلق پوچھے جانے پر انہوں نے کہا: ‘یہ تمام مہاجرین جو پاکستان سے آئے تھے کانگریس پارٹی کے تئیں زیادہ موافق نہیں تھے ’۔
ان کا کہنا تھا: ‘ان مہاجروں نے ہمیشہ کانگریس کو تقسیم ملک کے لئے ذمہ دار ٹھہرایا اور جب یہ لوگ یہاں پناہ گزیں ہوئے تو دفعہ370 اور دفعہ35 اے کی آڑ میں ان کو ووٹ ڈالنے کا حق تھا نہ شہریت کے حقوق تھے ’۔انہوں نے کہا: ‘ستم ظریفی یہ ہے کہ سماج کے اسی طبقے نے ہندوستان کو دو وزیراعظم دیے ، ڈاکٹر منموہن سنگھ اور آئی کے گجرال’۔ڈاکٹر جیتندر سنگھ نے کہا کہ دفعہ 370 سے کبھی کسی عام آدمی کو فائدہ نہیں پہنچا۔انہوں نے کہا: ‘اگر سری نگر یا کشمیر میں کسی عام آدمی سے پوچھا جائے تو وہ بھی دفعہ370 کی تنسیخ کو منظور کرے گا’۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں ہر جگہ کنول ہی کنول کھلیں گے ۔انہوں نے کہا کہ آج جموں وکشمیر میں خوشنما ماحول اور جمہوریت کا جشن چل رہا ہے یہ ماحول برسوں کے بعد دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ بھاری تعداد میں ووٹر نکل کر ووٹ ڈال رہے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سابق وزیر اور شرنکوٹ حلقہ سے بی جے پی امیدوار سید مشتاق بخاری کا انتقال

Next Post

سوپور:سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر کے والد نے بھی ووٹ ڈالا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
سوپور:سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر کے والد نے بھی ووٹ ڈالا

سوپور:سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر کے والد نے بھی ووٹ ڈالا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan