• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

جمو ں و کشمیر سے متعلق مہاتما گاندھی کا ویژن حقیقت بن رہا ہے: ایل جی منوج سنہا

Online Editor by Online Editor
2024-10-03
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جمو ں و کشمیر سے متعلق مہاتما گاندھی کا ویژن حقیقت بن رہا ہے: ایل جی منوج سنہا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: گاندھی جینتی کی مناسب سے گذشتہ روز راج بھون سرینگر میں ایک بڑی تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں جموں و کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منہوج سنہا نے مہاتما گاندھی کو خرج عقیدت پیش کیا۔ اس موقعے پر خطاب کرتے انہوں نے کہا جموں و کشمیر سے متعلق گاندھی کا 1947 کا ویژن حقیقت کا روپ لے رہا ہے۔
انہوں نے اپنی تقریر میں مہاتما گاندھی کے 1947 کے بیان کو یاد کیا، جس میں انہوں نے جموں و کشمیر کو ہندوستان کے لیے ‘امید کی کرن’ کے طور پر تصور کیا گیا تھا۔ گاندھی نے کہا کہ ”میں دعا کرتا ہوں کہ اس اندھیرے میں جموں و کشمیر ایک ستارہ بن جائے اور ملک کے لیے چمکے۔”
گاندھی جینتی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایل جی سنہا نے امن و ترقی کی طرف پیش رفت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ‘گاندھی کا ویژن اب ایک حقیقت ہے۔ جب ہم بدلے ہوئے سماجی نظام کے تناظر میں سوچتے ہیں تو گاندھی جی کے خیالات اس کا حل فراہم کرتے ہیں۔”
انہوں نے کامیاب انتخابات، نچلی سطح پر جمہوریت کو بااختیار بنانے اور نوجوانوں کی کاروباری صلاحیتوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ”گزشتہ پانچ برسوں میں ہم نے ایک پرامن جموں و کشمیر کے قیام میں بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔”
حالیہ انتخابات میں ریکارڈ ووٹر ٹرن آؤٹ دیکھا گیا، جس میں 1.40 کروڑ لوگوں نے جمہوریت کو مضبوط کرنے میں بڑی دلچسپی ظاہر کی۔ "نوجوان تمام کریڈٹ کے مستحق ہیں کیونکہ انہوں نے بڑی تعداد میں ووٹ دیا۔ اس الیکشن میں، لوگوں نے دکھایا کہ وہ بندوق اور پتھر پر یقین نہیں رکھتے بلکہ وہ ووٹ کو اپنے مطالبات کو پورا کرنے کے لیے ایک آلے کے طور پر استعمال کرنا چاہتے ہیں۔” لیفٹیننٹ گورنر نے طلباء کو سہولیات فراہم کرنے اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے انتظامیہ کی کوششوں کی تعریف کی۔
اسی کے ساتھ ایل جی سنہا نے خبردار بھی کیا کہ ”کچھ لوگ امن کو خراب کرنے کے لیے نوجوانوں کو گمراہ کرتے رہتے ہیں۔ وہ امن کو ہضم نہیں کر سکتے… یہ نوجوانوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ ایسی طاقتوں کو شکست دیں۔”

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بھاری تعداد میں پُرامن ووٹ ڈال کر کشمیری عوام نے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے: منوج سنہا

Next Post

ضرورت پڑنے پر حکومت سازی کی خاطر کسی بھی ہم خیال جماعت سے بات کی جاسکتی ہے: طارق قرہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
ضرورت پڑنے پر حکومت سازی کی خاطر کسی بھی ہم خیال جماعت سے بات کی جاسکتی ہے: طارق قرہ

ضرورت پڑنے پر حکومت سازی کی خاطر کسی بھی ہم خیال جماعت سے بات کی جاسکتی ہے: طارق قرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan