• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, جولائی ۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

جموں و کشمیر میں عام آدمی پارٹی نے جیت کے ساتھ اپنا کھاتا کھولا

Online Editor by Online Editor
2024-10-08
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں و کشمیر میں عام آدمی پارٹی نے جیت کے ساتھ اپنا کھاتا کھولا
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈوڈہ: عام آدمی پارٹی نے ڈوڈہ میں کامیابی حاصل کرکے جیت کی شروعات کی۔ مہراج ملک نے اپنے حریف کو تقریباً 4500 ووٹوں سے ہراکر سب کو حیران کر دیا۔ ڈوڈا سیٹ سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار مہراج ملک نے بی جے پی کے گجے سنگھ رانا کو شکست دی ہے۔
جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ جہاں نیشنل کانفرنس اور کانگریس کے اتحاد کو اکثریت ملتی نظر آرہی ہے وہیں عام آدمی پارٹی کے لیے بھی ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ آپ نے یہاں پر اپنی جیت درج کروائی ہے۔ ڈوڈا سیٹ سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار مہراج ملک نے بی جے پی کے گجے سنگھ رانا کو تقریباً 4500 ووٹوں سے شکست دےکر سب کو حیران کردیا۔
آپ کو بتا دیں کہ جموں و کشمیر کی 90 اسمبلی سیٹوں پر تین مرحلوں میں ووٹنگ ہوئی۔ یہاں پہلے مرحلے کے تحت 18 ستمبر، دوسرے مرحلے میں 25 ستمبر اور تیسرے مرحلے کے تحت یکم اکتوبر کو ووٹنگ ہوئی تھی۔ تینوں مرحلوں میں مجموعی طور پر 63.45 فیصد ووٹنگ ہوئی۔ اس بار نیشنل کانفرنس اور کانگریس نے اتحاد میں الیکشن لڑا، جب کہ محبوبہ مفتی کی پی ڈی پی اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اس انتخابات میں تنہا لڑی ہے۔
مہراج ملک کی جیت سے عام آدمی پارٹی کے کارکنان بہت خوش ہیں۔ دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اور پارٹی کنوینر اروند کیجریوال نے ڈوڈہ سیٹ جیتنے پر مہراج ملک کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا، ‘بی جے پی کو شکست دے کر شاندار جیت حاصل کرنے پر ڈوڈہ سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار مہراج ملک کو بہت بہت مبارکباد۔ آپ نے بہت اچھے طریقے سے الیکشن لڑا۔ پانچویں ریاست میں ایم ایل اے بننے پر پوری عام آدمی پارٹی کو مبارکباد۔ جموں و کشمیر میں عام آدمی پارٹی کے امیدوار مہراج ملک کی شاندار جیت سے پارٹی کارکنان بھی بہت خوش ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں صوبے میں کانگریس نے صرف ایک سیٹ جیتی

Next Post

جنوبی کشمیر میں پی ڈی پی اپنا دبدبہ بحال کرنے میں بری طرح ناکام

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
جموں کشمیر اسمبلی ایک میونسپلٹی کی حد تک محدود ہو چکی ہے: محبوبہ مفتی

جنوبی کشمیر میں پی ڈی پی اپنا دبدبہ بحال کرنے میں بری طرح ناکام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan