• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

معراج الدین بیگ ایسا دستکار جس کا نمونہ وائٹ ہاوس کی زینت بنا

Online Editor by Online Editor
2024-10-29
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
معراج الدین بیگ ایسا دستکار جس کا نمونہ وائٹ ہاوس کی زینت بنا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: معراج الدین بیگ ایک ایسے ہنر کے مالک ہیں ۔جس فن کے اب یہاں چند ہی دستکار موجود ہیں۔معراج کا شمار ان ماہر دستکاروں میں ہوتا ہے جوکہ چین اسٹیج کے دلکش اور بے حد خوبصورت نمونے تیار کرتے ہیں۔
شہر سرینگر کے چھانہ پورہ علاقے کے 65 سالہ معراج الدین تقریباً 55 برس سےاس کام سے جڑے ہوئے ہیں۔اب تک اس دستکار نے اپنے ہاتھوں سے نہ صرف بے حد مہنگے نمونے تیار کیے ہیں۔بلکہ امریکہ کے وائٹ ہاوس کے لیے رنگوں کے امتزاج سے چین اسٹیج میں ایک الگ اور جداگانہ نمونہ بھی بنا چکے ہیں۔
دراصل معراج الدین بیگ شہر خاص کے نواب بازار کے رہنے والے ہیں جہاں انہوں نے کم عمری میں ہی اس فن کو سیکھا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ چین اسٹیج کا یہ فن اگرچہ مجھے وراثت میں نہیں ملا تاہم اس وقت علاقے میں مختلف دستکاری کارخانے اور ماہر دستکار موجود تھے۔جس کے نتیجے میں یہ فن سیکھنے میں مجھے زیادہ وقت نہیں لگا۔
ایک وقت میں چین اسٹیج کا فن اپنے عروج پر تھا تاہم آج کی تاریخ میں دیگر دستکاریوں کی طرح یہ کام بھی زوال پذیر ہورہا ہے۔ ایسے میں اب معراج الدین جیسے کم دستکاری ہی دیکھنے کو مل رہے ہیں جو کہ کشمیر میں اس وقت بھی چین اسٹیج کے کو سنھبالے ہوئے ہیں۔
چین اسٹیج کا کام بے حد باریکی اور صبر آزمودہ ہے۔ایسے میں مشینوں کے آنے سے اس کام پر کافی منفی اثرات میں مرتب ہوئے ۔جس نمونے کو ہاتھ سے تیار کرنے میں مہنوں لگ جاتے ہیں مشین سے وہ چند گھنٹوں میں تیار کیا جاسکتا ہے۔تاہم ہاتھ سے بننے اور مشین سے تیار کردہ نمونہ واضع فرق بیان کرتا ہے۔
معراج الدین کہتے ہیں کہ اب تک میں نے ا چین اسٹیج کے ایسے نمونے تیار کئے ہیں جن کی پذیرائی نہ صرف یہاں بلکہ کشمیر سے باہر بھی کی گئی۔معراج مغلہ اعظم فلم کی اس تصویر کو آج بھی یاد کرتے ہیں جو اس نے قومی ایوارڈ کے لیے بنائی تھی ۔
معراج الدین نے اپنی ماہرینہ صلاحیت کو بروے کار لاکر اب بے حد دلکش اور پرکشش ڈائزائن تیار کئے ہیں جس سے انسان کی عقل دھنگ رہ جاتی ہیں ۔ان میں وہ بے حد خاص نمونہ بھی شامل ہیں جو کہ سال 2001 میں معراج الدین نے وائٹ ہاوس کے لیے تیار کیا تھا۔
معراج نے کہتے ہیں چین اسٹیج کا یہ کام اب پر ختم ہورہا ہے۔ایسے میں اس قدیم فن کو زندہ رکھنے اور نئی نسل تک پہنچانے کے لیے حکومتی سطح پر موثر اقدامات اٹھانے کی وقت کی اہم ضرورت ہے ۔
معراج الدین بیگ کی ماہرینہ صلاحیت اور فن کے تئیں ان کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے اسٹیٹ ایوارڈ کے لیے بھی نامزد کیا گیا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے وزیراعظم مودی سے ملاقات کے بعد ریاست کی بحالی کا اشارہ دیا

Next Post

بجبہارہ سے تعلق رکھنے والے سجاد حسین نے اپنے باغ میں موسم کی پیشن گوئی کرنے والی مشین نصب کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
بجبہارہ سے تعلق رکھنے والے سجاد حسین نے اپنے باغ میں موسم کی پیشن گوئی کرنے والی مشین نصب کی

بجبہارہ سے تعلق رکھنے والے سجاد حسین نے اپنے باغ میں موسم کی پیشن گوئی کرنے والی مشین نصب کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan