• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

اکھنور انکاؤنٹر: آج دوسرے دن بھی سرچ آپریشن جاری

Online Editor by Online Editor
2024-10-29
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
راجوری میں وی ڈی سی ممبر کے گھر پر ملی ٹنٹوں کا حملہ، فوجی جوان اور وی ڈی سی ممبر کا رشتہ دار زخمی، آپریشن جاری
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں: جموں و کشمیر کے اکھنور میں گذشتہ روز ہوئے انکاؤنٹر کے بعد آج دوسرے دن بھی سرچ آپریشن جاری ہے۔ فوج، نیم فوجی دستوں اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں پورے علاقے کو محاصرے میں لے کر عسکریت پسندوں کو تلاش کیا جا رہا ہے۔

ایک عسکریت پسند ہلاک

گذشتہ روز آسن کے قریب سندر بنی سیکٹر میں عسکریت پسندوں نے ایک فوجی قافلے پر حملہ کر دیا تھا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فوج کی ایمبولینس پر ہوئی فائرنگ میں کوئی نقصان نہیں ہوا۔ فائرنگ کے بعد عسکریت پسند جنگلات میں فرار ہو گئے۔ واقعے کے فوراً بعد سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کا محاصرہ کر کے بڑے پیمانے پر تلاشی مہم شروع کی۔ سرچ آپریشن کے دوران شروع ہوئے انکاؤنٹر میں ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا گیا۔ فوج کے مطابق اس حملے میں تقریباً تین عسکریت پسند شامل تھے، جن میں سے دو اب بھی چھپے ہوئے ہیں۔ چھپے ہوئے عسکریت پسندوں کی تلاش کے لیے آج دوسرے دن بھی آپریشن جاری ہے۔

فوجی کتے کی ہلاکت

واضح رہے کہ اکھنور انکاؤنٹر کے دوران فوج کا ایک کھوجی کتا گولی لگنے کی وجہ سے ہلاک ہو گیا۔ فوج نے بتایا کہ عسکریت پسندوں کی گھرا بندی کے دوران دشمن نے کتے کو گولی مار دی، جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ بعد میں اس کی موت ہو گئی۔ فینٹم نام کا حملہ آور قسم کا یہ کتا اسپیشل نیم فوجی دستوں کا حصہ تھا اور وہ عسکریت پسندوں کا پیچھا کر رہا تھا۔ یہ کتا بیلجیم میلینوس نسل کا تھا۔ فوج نے مزید بتایا کہ جاری آپریشن میں اب تک ایک عسکریت پسند کو ہلاک کر دیا گیا ہے اور اس کے پاس سے جنگی ساز و سامان بھی برآمد کیا گیا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ایل جی منوج سنہا نے سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ لیا

Next Post

روینہ ٹنڈن ’مست مست گرل‘ سے ’گریس فُل لیڈی‘ تک

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
روینہ ٹنڈن ’مست مست گرل‘ سے ’گریس فُل لیڈی‘ تک

روینہ ٹنڈن ’مست مست گرل‘ سے ’گریس فُل لیڈی‘ تک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan